تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِل بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

مِل بَیٹْھنا

متحد ہوجانا، سر جوڑنا، باہم سلوک اور محبت سے برتاؤ کرنا ، دل سے دل مل جانا، محبت میں یکجا ہونا

گُھل مِل کَر بَیٹْھنا

مِل جُل کر بیٹھنا، پیار، اخلاص سے بیٹھ کر بات چیت کرنا، محبت سے پاس جا کر بیٹھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِل بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

مِل بَیٹْھنا

mil baiThnaaमिल बैठना

محاورہ

مادہ: مِل

Roman

مِل بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • متحد ہوجانا، سر جوڑنا، باہم سلوک اور محبت سے برتاؤ کرنا ، دل سے دل مل جانا، محبت میں یکجا ہونا
  • صحبت کرنا، ہم صحبت ہونا

Urdu meaning of mil baiThnaa

Roman

  • muttahid hojaana, sar jo.Dnaa, baaham suluuk aur muhabbat se bartaa.o karnaa, dil se dil mil jaana, muhabbat me.n yakjaa honaa
  • sohbat karnaa, hamsuhbat honaa

English meaning of mil baiThnaa

  • come and sit together, live together in harmony or unity

मिल बैठना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ सोहबत करना
  • ۱۔ मुत्तहिद हो जाना, सर जोड़ना, बाहम सुलूक और मुहब्बत से बरताव करना, दिल से दिल मिल जाना, मुहब्बत में यकजा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِل بَیٹْھنا

متحد ہوجانا، سر جوڑنا، باہم سلوک اور محبت سے برتاؤ کرنا ، دل سے دل مل جانا، محبت میں یکجا ہونا

گُھل مِل کَر بَیٹْھنا

مِل جُل کر بیٹھنا، پیار، اخلاص سے بیٹھ کر بات چیت کرنا، محبت سے پاس جا کر بیٹھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِل بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِل بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone