تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مل جل کرتے رہئے کاج جیتے ہارے نہ آوے لاج" کے متعقلہ نتائج

مل جل کرتے رہئے کاج جیتے ہارے نہ آوے لاج

سب کے صلاح اور مشورے کی بات میں کوئی الزام نہیں دے سکتا

مِل جُل کَرتے رَہِیئے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

جو کام سب کے صلاح مشورے سے ہو اگر اس میں ناکامی بھی ہو ، کسی پر الزام نہیں آتا

مِل جُل کِیجِے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

جو کام سب کے صلاح مشورے سے ہو اگر اس میں ناکامی بھی ہو ، کسی پر الزام نہیں آتا

سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج

صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مل جل کرتے رہئے کاج جیتے ہارے نہ آوے لاج کے معانیدیکھیے

مل جل کرتے رہئے کاج جیتے ہارے نہ آوے لاج

mil-jul karte rahiye kaaj jiite haare na aave laajमिल-जुल करते रहिए काज जीते हारे न आवे लाज

ضرب المثل

مل جل کرتے رہئے کاج جیتے ہارے نہ آوے لاج کے اردو معانی

  • سب کے صلاح اور مشورے کی بات میں کوئی الزام نہیں دے سکتا

मिल-जुल करते रहिए काज जीते हारे न आवे लाज के हिंदी अर्थ

  • सब के सलाह और मश्वरे की बात में कोई इल्ज़ाम नहीं दे सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مل جل کرتے رہئے کاج جیتے ہارے نہ آوے لاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مل جل کرتے رہئے کاج جیتے ہارے نہ آوے لاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone