تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلا کَر" کے متعقلہ نتائج

مِلا کَر

ڈال کر ، شامل کر کے ، آمیز کر کے ، مرکب بنا کے ۔

مِلا کَر دیکھنا

کسی چیز کے برابر رکھ کر دونوں کا مقابلہ کرنا ، ایک چیز کو دو سرے کے مقابل رکھنا ۔

نَمَک مِرچ مِلا کَر کَہْنا

حاشیہ چڑھانا ، مبالغہ کرنا ، اُکسانے کے لیے بڑھا چڑھا کر بتانا

آنکھ مِلا کَر

بے حجابی کے ساتھ، صاف دلی سے، بغیر کسی جھجک یا جھینپ کے (کسی کمزوری یا شرم کے باعث)

مِل مِلا کَر

مل جل کر ، یکجا طور پر ۔

مِلا جُلا کَر

رک : مِلا کر/کے ، یکجا کرکے ۔

کَنْدھا مِلا کَر

برابر میں، مقابلے پر.

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

نَظریں مِلا کَر جِینا

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر حالات کا مقابلہ کرنا ۔

کَندھے سے کَندھا مِلا کَر

ساتھ ساتھ ، مِل جُل کر.

کَھوئے سے کَھوا مِلا کَر چَلْنا

شانہ یہ شانہ چلنا ، ساتھ ساتھ چلنا ، صف بندی کے ساتھ چلنا .

کَنّی سے کَنّی مِلا کَر سِینا

کپڑے کا کنارے سے کنارے ملاکر سینا

ران سے ران مِلا کَر بَیٹْھنا

بالکل قریب بیٹھنا .

مُنھ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

۔جو شخص اونچا سنتا ہے اس سے اسی طرح بات چیتکرتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلا کَر کے معانیدیکھیے

مِلا کَر

milaa karमिला कर

مِلا کَر کے اردو معانی

  • مجموعی طور پر ، یکجا یا باہم کر کے ، مشکل سے
  • ڈال کر ، شامل کر کے ، آمیز کر کے ، مرکب بنا کے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلا کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلا کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words