تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلاوَٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

mingle

آمیزِش

mangle

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

مَنگلا

منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل

mingled

مَخْلُوط

مَنگولی

منگول قوم کی زبان کا ۔

مَنگُولا

چھوٹا سا پھندنا

مَنگلا چار کَرنا

خوشی منانا ، دھما چوکڑی مچانا ، خوشی میں ناچنا گانا ۔

مَنگلا مُکھی

شادی بیاہ میں ناچنے گانے والی عورت، طوائف

مَنگلا چَرَن

خداوند تعالیٰ کا نام لے کر یا لکھ کر بعد ازاں کسی کام کو شروع کرنا، حمد باری تعالیٰ جل جلالہ، کسی چیز کی کامیابی کے لیے دعا، تہوار، جشن وغیرہ

مَنْگلی لوگ

مَنگلا مُکھ

رک : منگلا مکھی جو فصیح ہے ، خوبصورت ۔

mangled

پِچّی

mangler

مَشینی اِستری سے اِستری کَرنے والا

mingling

آمیز ہونا

مَنْگلا چار

رک : منگل چار ، دعائیہ ، خوشی ، تہنیت نیز ترانہء مبارک باد ، شادیانہ ؛ جشن ۔

مَنگولی زَبان

وہ زبان جو منگولی قوم بولتی ہے ۔

مَنگَلی گِیت

خوشی کا گیت ، شادی بیاہ یا مبارک بادی کا گیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلاوَٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

مِلاوَٹ کَرنا

milaavaT karnaaमिलावट करना

محاورہ

مادہ: مِلاوَٹ

مِلاوَٹ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آمیزش کرنا، کھوٹ ملانا
  • گھلنا ملنا، میل ملاپ کرنا

English meaning of milaavaT karnaa

Compound Verb

  • adulterate
  • to mix

मिलावट करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मिश्रण करना, अशुद्ध करना, खोट मिलाना
  • घुलना मिलना, मेल मिलाप करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلاوَٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلاوَٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone