تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلاوَٹ" کے متعقلہ نتائج

جَلْوا

رک : جلوہ

جَلْوا دینا

ظاہر ہونا ، نمایاں ہونا ۔

جَلْوانَہ

وہ دام جو (دورشاہی میں) انعام یافتہ گھوڑے کو بیچ کر وصول کیے جاتے تھے

جَلْوانا

جلنا کا تعدیہ، جلانے کا کام کسی اور سے کروانا

جَلوہ گر ہونا

نمودار ہونا، ظاہر ہونا، رونق بخش ہونا، بادشاہوں کا تشریف لانا

جَلْوے

دمک چمک، درخشانی، نور، تابانی

جَلْوَہ

نمائش، نظارہ، دیدا، اپنے آپ کوخاص انداز سے دکھانا، اپنے تئیں ظاہر کرنا، سامنے آنا

جَلوَہ اَفْروز ہونا

اپنے آپ کو خاص انداز سے دکھانا

جَلْوَہ اَفْروز

ظاہر، نمودار، رونق افروز، تشریف فرما

جَلْوَہ آرائی

جلوہ آرا ہونے کا فعل، جلوہ دکھانا، زیب و زینت کے ساتھ نمودار ہونا

ذَیل وار

ذیل کے حساب سے ؛ علاقہ وار .

جَلْوَہ پَڑْنا

عکس پڑنا،سایہ پڑنا،پرتو پڑنا۔

جَلْوَہ پَکَڑنا

با رونق ہونا، ترقی کرنا۔

جَلْوے کا وَقْت

شادی کا موقع ،آرسی مصحف کی رسم کا وقت جو نکاح کے بعد اور رخصتی سے قبل ہوتا ہے۔

جَلْوے میں

کھلے طور پر ،ظاہراً،آشکارا،برسرعام، جلوت میں

جَلْوَہ دینا

چمکانا، لہرانا،نمودار کرنا۔

جلوہ دکھانا

جلوہ آرا ہونا

جَلْوَہ دیکْھنا

جلوہ دکھانا (رک) کا لازم ،عکس دیکھنا۔

جَلْوَہ فَرْمانا

تشریف رکھنا،بیٹھنا۔

جَلْوَہ دِلانا

رک : جلوہ دینا۔

جَلْوَہ کَرنا

جلوہ گر ہونا، سج دھج دکھانا، دیدار دکھانا۔

جَلْوے کی رات

شب عروسی۔

جَلْوے کا گِیت

گیت جو شادی کے موقع پر گایا جائے،آرسی مصحف کے وقت کا گا نا

جَلْوَہ چَمَکْنا

نظر آنا یا دکھائی دینا ،نمود و نمائش ہونا۔

جَلوَہ نُما ہونا

نظر آنا، سامنے آنا

آغوشِ وِداعِ جَلْوہ

time to part with the beloved's beauty

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ اَفروز ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

اَل گئی، بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں

(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

ہری پھری ہل گئی، جلوے کے وقت ٹل گئی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو وقت پر ٹل جائے اور ویسے ہر وقت ساتھ رہے

دیر جَلْوہَ

دیر سے آنے والا ، مراد : محبوب.

قَمَر جَلْوَہ

چاند کی طرح روشن و منوّر .

دُور کا جَلْوَہ

بہت زیادہ جان پہچان نہ ہونا، معمولی شناسائی.

حیرت جلوہ

wonder caused by the effulgence, manifestation of beloved

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلاوَٹ کے معانیدیکھیے

مِلاوَٹ

milaavaTमिलावट

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مِلاوَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک چیز میں کسی دوسری چیز کا ملنا، آمیزش
  • کسی خالص چیز میں غیر خالص یا اعلیٰ چیز میں ادنیٰ چیز کی آمیزش، کھوٹ
  • آپس میں میل جول، میل محبت
  • دو چیزوں کے ملنے یا ٹکرانے کا عمل، اتصال، رگڑ، وصل، جنسی میل
  • ہمراز بنانے یا سانٹے کا عمل، سازش کرنا
  • (موسیقی) مختلف سازوں یا ساز اور گلے کے بنیادی سروں کو ایک سطح پر لانا، ہم آہنگی

شعر

Urdu meaning of milaavaT

  • Roman
  • Urdu

  • ek chiiz me.n kisii duusrii chiiz ka milnaa, aamezish
  • kisii Khaalis chiiz me.n Gair Khaalis ya aalaa chiiz me.n adnaa chiiz kii aamezish, khoT
  • aapas me.n mel mel mahbat
  • do chiizo.n ke milne ya Takraane ka amal, ittisaal, raga.D, vasl, jinsii mel
  • hamraaz banaane ya saanTe ka amal, saazish karnaa
  • (muusiiqii) muKhtlif saazo.n ya saaz aur gale ke buniyaadii suro.n ko ek satah par laanaa, ham aahangii

English meaning of milaavaT

Noun, Feminine

  • mixing, mingling, mixture
  • admixture
  • amalgamation
  • coalition
  • composition
  • annexation
  • adulteration
  • alloy

मिलावट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी अच्छी चीज में घटिया चीज केमिलाए जाने की क्रिया या भाव, अप-मिश्रण, घाल-मेल, खोट,घपला, जैसे-मिलावट का घी, दूध या सोना
  • (संगीत) विभिन्न साज़ों या साज़ और गले के बुनियादी सुरों को एक सतह पर लाना, हम आहंगी
  • आपस में मेल जोल, मेल मुहब्बत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلْوا

رک : جلوہ

جَلْوا دینا

ظاہر ہونا ، نمایاں ہونا ۔

جَلْوانَہ

وہ دام جو (دورشاہی میں) انعام یافتہ گھوڑے کو بیچ کر وصول کیے جاتے تھے

جَلْوانا

جلنا کا تعدیہ، جلانے کا کام کسی اور سے کروانا

جَلوہ گر ہونا

نمودار ہونا، ظاہر ہونا، رونق بخش ہونا، بادشاہوں کا تشریف لانا

جَلْوے

دمک چمک، درخشانی، نور، تابانی

جَلْوَہ

نمائش، نظارہ، دیدا، اپنے آپ کوخاص انداز سے دکھانا، اپنے تئیں ظاہر کرنا، سامنے آنا

جَلوَہ اَفْروز ہونا

اپنے آپ کو خاص انداز سے دکھانا

جَلْوَہ اَفْروز

ظاہر، نمودار، رونق افروز، تشریف فرما

جَلْوَہ آرائی

جلوہ آرا ہونے کا فعل، جلوہ دکھانا، زیب و زینت کے ساتھ نمودار ہونا

ذَیل وار

ذیل کے حساب سے ؛ علاقہ وار .

جَلْوَہ پَڑْنا

عکس پڑنا،سایہ پڑنا،پرتو پڑنا۔

جَلْوَہ پَکَڑنا

با رونق ہونا، ترقی کرنا۔

جَلْوے کا وَقْت

شادی کا موقع ،آرسی مصحف کی رسم کا وقت جو نکاح کے بعد اور رخصتی سے قبل ہوتا ہے۔

جَلْوے میں

کھلے طور پر ،ظاہراً،آشکارا،برسرعام، جلوت میں

جَلْوَہ دینا

چمکانا، لہرانا،نمودار کرنا۔

جلوہ دکھانا

جلوہ آرا ہونا

جَلْوَہ دیکْھنا

جلوہ دکھانا (رک) کا لازم ،عکس دیکھنا۔

جَلْوَہ فَرْمانا

تشریف رکھنا،بیٹھنا۔

جَلْوَہ دِلانا

رک : جلوہ دینا۔

جَلْوَہ کَرنا

جلوہ گر ہونا، سج دھج دکھانا، دیدار دکھانا۔

جَلْوے کی رات

شب عروسی۔

جَلْوے کا گِیت

گیت جو شادی کے موقع پر گایا جائے،آرسی مصحف کے وقت کا گا نا

جَلْوَہ چَمَکْنا

نظر آنا یا دکھائی دینا ،نمود و نمائش ہونا۔

جَلوَہ نُما ہونا

نظر آنا، سامنے آنا

آغوشِ وِداعِ جَلْوہ

time to part with the beloved's beauty

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ اَفروز ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

اَل گئی، بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں

(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

ہری پھری ہل گئی، جلوے کے وقت ٹل گئی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو وقت پر ٹل جائے اور ویسے ہر وقت ساتھ رہے

دیر جَلْوہَ

دیر سے آنے والا ، مراد : محبوب.

قَمَر جَلْوَہ

چاند کی طرح روشن و منوّر .

دُور کا جَلْوَہ

بہت زیادہ جان پہچان نہ ہونا، معمولی شناسائی.

حیرت جلوہ

wonder caused by the effulgence, manifestation of beloved

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلاوَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلاوَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone