تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mileage" کے متعقلہ نتائج

mileage

(الف) طے کردہ میل (ب) گاڑی میں ایندھن کا خرچ فی میل ۔.

milage

میلوں میں ناپا ہوا فاصلہ

mulga

آسٹر ایک چھوٹی زمینی بیل Acacia aneura۔.

malaga

اسپین میں واقع ملا گا کی تیز مدھر انگوری شراب۔.

malagueña

(رک) اسپین کا ایک fandango سے ملتا جُلتا رقص۔.

مَلَنگا

ملنگ، فقیر، مست ملنگ

مَلَنگی

وہ مزدور جو نمک بنانے کا کام کرے، نمک ساز

مَلاگِر

ملایا کے پہاڑ نیز وہ پہاڑ جو ملایا کے خطے میں ہو (صندل کی لکڑی کے لیے مشہور ہے).

مَلاغِم

(طب) بیرونی حصہ ہائے دہن ، منہ ناک اور ان کے اردگرد کے حصے ۔

کَیا مِلے گا

کیا فائدہ ہو گا ، کیا حاصل ہوگا.

بَد مُعامْلَگی

لین دین سے متعلق عادات و اطوار کی خرابی، ملنے جلنے کے عادات کی خرابی، دغابازی، مکاری

خوش معاملگی

لین دین میں صفائی، وعدے کا پاس رکھنا، سلیقہ شعاری، حسن عملی، خوش اُسلوبی

صاف مُعامَلَگی

لین دین کی صفائی، کھرا برتاؤ

بَد عَمْلَگی

رک : بدعملی .

نیک مُعامَلَگی

نیک معاملہ ہونا، نیک اعمالی، خوش کرداری

راسْت مُعامَلَگی

مُعامَلَگی

معاملہ ہونے کی حالت، معاملت، کام ہونا، کاروبار ہونا

جِتْنا کَرم میں لِکھا ہے اُتْنا مِلے گا

جو قسمت میں ہے وہ تو مل ہی رہے گا، بہت کوشش کیوں کرتے ہو .

بھادوں سے بَچے تو پِھر مِلیں گے

زندہ رہیں گے تو پھر ملاقات ہو گی

مُعامَلَہ گوئی

(شاعری) معاملات عشق و محبت کے مضامین باندھنا ۔

mileage کے لیے اردو الفاظ

mileage

ˈmaɪ.lɪdʒ

mileage کے اردو معانی

اسم

  • میلوں میں ناپا ہوا فاصلہ
  • مقررہ وقت میں طے شدہ میلوں کا مجموعہ
  • مقررہ شرح فی میل کے حساب سے سفرِ خرچ
  • میلانہ
  • فی میل مقررہ کرایہ جیسے ریل کے ذریعے نقل و حمل کے لیے
  • وہ فاصلہ جو کوئی گاڑی ایندھن کی خاص مقدار میں طے کر سکتی ہے
  • (بول چال) پائیداری، استعمال یا قدر و قیمت

mileage के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मीलों में नापा हुआ फ़ासिला
  • मुक़र्ररा वक़्त में तय-शुदा मीलों का मजमू'आ
  • मुक़र्ररा शरह फ़ी मील के हिसाब से सफ़र-ए-ख़र्च
  • मीलाना
  • फ़ी मील मुक़र्ररा किराया जैसे रेल के ज़रि'ए नक़ल-ओ-हमल के लिए
  • वो फ़ासिला जो कोई गाड़ी ईंधन की ख़ास मिक़दार में तय कर सकती है
  • (बोल-चाल) पाएदारी, इस्ते'माल या क़द्र-ओ-क़ीमत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mileage)

نام

ای-میل

تبصرہ

mileage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone