تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلیشِیا" کے متعقلہ نتائج

مِلیشِیا

شہریوں کی فوج جسے ہنگامی حالت میں قومی دفاع کی تربیت دے کر فوجی محکموں کے انداز میں بھرتی کیا جاتا ہے، بے قاعدہ فوج، رضا کار فوج

مِلیشِیا پوش

ملیشیا کے کپڑے پہننے والا ، ملیشیا پہننے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلیشِیا کے معانیدیکھیے

مِلیشِیا

militiaमिलिशिया

اصل: انگریزی

مِلیشِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہریوں کی فوج جسے ہنگامی حالت میں قومی دفاع کی تربیت دے کر فوجی محکموں کے انداز میں بھرتی کیا جاتا ہے، بے قاعدہ فوج، رضا کار فوج
  • وہ پیشہ ور یا شاہی وظیفہ خوار جو لڑائی کے وقت سپاہی کا کام دے، عارضی فوج، نیم فوجی تنظیم
  • کسی قدر موٹے ہلکے سیاہ رنگ کے سوت، موٹی بناوٹ کا ایک کپڑا جس میں ایک تار میلا سفید ہوتا ہے (عموماً سخت مشقت یا مشینری وغیرہ کا کام کرنے والے لوگوں کا پہناوا) اور جو پچھلے جنگ عظیم میں عام تھا

English meaning of militia

Noun, Masculine

  • a military force that operates only some of the time and whose members are not soldiers in a permanent army
  • temporary army
  • a type of coarse texture cloth which was prevalent in the last world war

मिलिशिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसे जवानों का दल जिन्हें किसी सीमा या स्थान की रक्षा के लिये शिक्षा दी गई हो और जिनसे समय समय पर रक्षा का काम लिया जाता हो, खड़ी पल्टन, इसका संगठन स्थायी नहीं होता
  • वह पेशावर या शाही भत्तेदार जो लड़ाई के समय सिपाही का काम दे, अस्थाई सेना, अर्धसैनिक प्रबंध
  • एक प्रकार का मोटा साधारण काला सूती कपड़ा जिसमें एक तार मैला सफ़ेद होता है जो विगत महायुद्ध में प्रचलित हुआ था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلیشِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلیشِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone