تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی" کے متعقلہ نتائج

مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی

زمیندار خود غرض ہوتے ہیں کسی اور کی پروا نہیں کرتے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی کے معانیدیکھیے

مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی

milkii kyaa jaane paraa.e dil kiiमिल्की क्या जाने पराए दिल की

ضرب المثل

مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی کے اردو معانی

  • زمیندار خود غرض ہوتے ہیں کسی اور کی پروا نہیں کرتے
  • امیروں کو کیا معلوم کہ غریبوں کی گزر کیوں کر ہوتی ہے
  • کون شخص کیسے زندگی گزار رہا ہے یہ دولتمند کبھی نہیں جان سکتا

मिल्की क्या जाने पराए दिल की के हिंदी अर्थ

  • ज़मींदार स्वार्थी होते हैं किसी और की परवाह नहीं करते
  • धनवानों को क्या मा'लूम कि ग़रीबों की गुज़र कैसे होती है
  • कौन आदमी किस प्रकार जीवन बिता रहा है यह धनी पुरुष नहीं जान सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words