تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِلْنا مِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْنا مِلانا کے معانیدیکھیے
مِلْنا مِلانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۔ملاقات کرنا۔بغلگیرہونا۔(توبۃ النصوح) پرسوں لوگوںسے ملنا ملانا ہوگا۔کل جمعہ کو مجھے فرصت نہیں۲۔کچھ وصولہونا۔
- ملاقات کرنا، تعلق رکھنا، صحبت گرم کرنا، بغل گیر ہونا
- کچھ وصول ہونا، حاصل ہونا، فائدہ ہونا، نفع ہونا
شعر
خود سے ملنے کی کبھی گاؤں میں فرصت نہ ملی
شہر آئے ہیں یہاں ملنا ملانا کم ہے
میں اب ماضی کا ہر سپنا سہانہ بھول جاتا ہوں
مری جاناں ترا ملنا ملانا بھول جاتا ہوں
کبھی سکوں تو کبھی اضطراب جیسا ہے
اب اس کا ملنا ملانا بھی خواب جیسا ہے
English meaning of milnaa-milaanaa
Compound Verb
- geniality, sociableness, friendliness
- meet, have contact with, get or receive something
मिलना-मिलाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- मुलाक़ात करना, संबंध रखना, घनिष्ट मित्रता करना, बग़लगीर होना
- कुछ वसूल होना, हासिल होना, फ़ायदा होना, लाभ होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِلْنا مِلانا)
مِلْنا مِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔