تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

ناڑی سے روگ مِلتا ہے

نبض سے مرض معلوم ہوتا ہے ، ہرچیز کے دریافت کا کچھ نہ کچھ وسیلہ ہوتاہے

کوئی پانو سے آتا ہے وہ سَر کے بَل آئے

عجز و انکسار کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، اپنے کو بطور عاجز کم تر اور گھٹا کر پیش کرنا.

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں

بیمار آدمی کو حوصلہ دلانے کے لیے کہتے ہیں

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے کے معانیدیکھیے

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

milne se ko.ii miltaa haiमिलने से कोई मिलता है

ضرب المثل

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے کے اردو معانی

  • باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

मिलने से कोई मिलता है के हिंदी अर्थ

  • बाहम मुलाक़ात से इत्तिहाद हो जाता है, जो किसी से मिलता है तो दूसरा भी इस से मिलता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words