تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْتا" کے متعقلہ نتائج

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مِلْتا جُلتا

مشابہ، شکل یا اوصاف میں مشابہ، یکساں، مماثل، ہم شکل، قریب قریب، ایک جیسا

گَھر مِلْتا ہے تو بَر نَہیں مِلتا، بَر مِلْتا ہے تو گَھر نَہیں مِلْتا

بیٹیوں کے لیے اچھا رشتہ نہ ملنے پر کہتی ہیں یعنی امیر ہے تو لڑکا اچھا نہیں، لڑکا اچھا ہے تو ناداری ہے

سیوا سے میوَہ مِلْتا

خِدمت میں عظمت الخ .

زَمِین سے آسْمان نَہِیں مِلْتا

ان دونوں میں بہت فاصلہ ہے ، دو متضاد چیزیں کبھی آپس میں نہیں ملتیں ۔

روئے سے دان نَہِیں مِلْتا

بغیر محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا ، محض طلب کرنے سے کچھ نہیں مِلتا

اپنے مَرے بِن سُوَرْگ نَہِیں مِلْتا

اپنا کام بغیر اپنی محنت و جانفشانی کے ٹھیک نہیں ہوتا

چِیُوْنٹی کا بِل چُھپْنے کو نَہِیں مِلْتا

کسی کی مدد کی امید نہیں، سر چھپانے کو جگہ نہیں ملتی

کَہاں جاؤں، چُوہے کا بِل نَہِیں مِلْتا

سخت ناچاری ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ، کبھی بھی پناہ نہیں ملتی.

دَوا کے لِیے ڈُھونڈو تو بھی نَہِیں مِلْتا

شیر کو مانڈ میں بَیٹھے شِکار نَہِیں مِلْتا

بغیر تگ و دو اور محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْتا کے معانیدیکھیے

مِلْتا

miltaaमिलता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مِلْتا کے اردو معانی

صفت

  • مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

شعر

English meaning of miltaa

Adjective

  • resembling, similar

مِلْتا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words