تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mink" کے متعقلہ نتائج

mink

آبی نیولا

مِنکاح

عادتاً نکاح کرنے والا ، بار بار شادی کرنے والا (شخص) ۔

minke

بلینہ ہڈی والی نسبتہً ایک چھوٹی وھیل مچھلی جسکی تھوتھنی نکیلی ہوتی ہے ، رک : baleen.

مِنْخَر

ناک کے دونوں نتھنوں میں سے ہر ایک، ناک کا چھید

مِنخَرَین

۔(ع) مذکر۔ تثنیہ۔ منخر کا ناک کے دونوں سوراخ۔ نتھنے۔

من کل وجہ

ہر طرح سے، ہر حالت میں، بہر حال، صورت یا کیف

مِن کُلِّ الوُجُوہ

آمد ، یافت یا سرمایے کے تمام طریقوں کو ملحوظ رکھ کے ، جملہ مدات سے ملا کر ۔ من کل الوجوہ سوا لاکھ روپیہ ماہوار تصور کر لینا چاہیے ۔

مَنکُوح

جس کا نکاح کیا گیا ہو، جو نکاح میں آ گیا ہو، (وہ لڑکا یا لڑکی) جس کا عقد ہو گیا ہو

مَنقُوع

بھگویا ہوا ؛ (طب) بھگوئی ہوئی دوا کا نتھرا ہوا یا صاف پانی

monkey

بَنْدَر

مَناکِح

عورتیں ؛ شادیاں ، نکاح کرنا ۔

مَنکا ساز

مالا بنانے والا ، نگینے یا موتی بنانے والا شخص ۔

مَنْکی

بندر ، بوز ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَنکُوح کَرنا

نکاح میں لینا ، نکاح کرنا ۔

مَناک

تھوڑا سا ، ذرا سا ، کچھ ؛ آہستہ سے

مُنِک

علائق دنیاوی سے قطع تعلق کرنے والا شخص ، منی ، تیاگی ۔

مانک

لعل، یاقوت، جواہر، گوہر

مِینَک

آنکھ کی پتلی کی سیاہی، آنکھ کی پتلی

مَنِک

موتی ، مانک ۔

monk

راہِب

مَنکا توڑنا

گردن کی ہڈی توڑنا ؛ (مجازاً) قتل کر دینا ، جان سے مار دینا

مَنقُوعَہ

(حیاتیات) یک خلیہ اجرام کا مجموعہ جو حیوانات یا نباتات کی سڑی ہوئی رطوبت میں ہوتا ہے

مَنکا اُکَھڑنا

منکا ٹوٹنا ، گردن کی ہڈی ٹوٹ جانا ؛ موت واقع ہو جانا ۔

مَنْکی ٹھنکی

مالا اور دیگر زیورات ۔

مَنکِیاں

دلدار ، دوست

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکا ٹَھنکا

غوری و سلیمانی دانے یا عقیق و بلور کے مہرے جو اکثر بے نوا اور آزاد فقیر ہاتھوں میں ڈالے رہتے یا گلے میں پہنے رہتے ہیں ، تسبیح ، سمرن ، مالا ۔

مَنکِبُ الجَوزا

(ہیئت) جوزا کے دائیں کاندھے پر دو بڑے اور روشن ستاروں کے مجموعے کا نام ۔

مَنقُولَہ جائِداد

وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکیں جیسے مال ، اسباب ، نقدی وغیرہ ۔

مَنکا

۔ (مالا یا تسبیح کا) سونے یا چاندی کا دانہ ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگے ، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں ؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا ۔

مینکا

ایک دیومالائی حسینہ

مَنقَبَت خواں

تعریف کرنے والا ، تعریف کے اشعار پڑھنے والا شخص ، مدح خواں ۔

مَنقُوش ہونا

منقش ہونا ، نقش یا ثبت ہونا ۔

مَنکیرا

منکے بنانے والا ؛ مالا تسبیح وغیرہ بنانے والا ۔

مِنْقالی مِیزاب

(حیوانیات) پاگزاری کی طرح کی نالی یا کھانچا ، زاویہ نما چھت کے دونوں نصفوں کے درمیان کا خلا (Ambulacral Canal) ۔

مِنقار پونْچھ کے رَہ جانا

بولنے سے عجز ظاہر کرنا ، لب کشائی سے عاجز ہونا ؛ کسی کی شیریں بیانی کا لوہا مان لینا ۔

مِنقار دار کَشتی

وہ کشتی جس کا اگلا حصہ چونچ سے مشابہ ہو ، نوک دار کشتی ۔

مِنقاش

۱۔ (طب) موچنا جس سے بال اُکھاڑتے ہیں ، چمٹا ۔

مَنقُولَہ رِوایَت

بیان کردہ روایت ۔

مَنْخَفِض

نیچے کی طرف گرا ہوا یا ڈھلکا ہوا، پست ۔

مُنَقَّح

جھوٹ سے پاک کیا گیا، سچ بات، پاک کیا گیا، پاک کیا ہوا، تنقیح کیا ہوا، اصلاح و درستی شدہ

مُنَقِّح

مُنَقوشْ خاطر

ذہن نشین ہونا

مَنکِھیلا

آدمی

مَنقُولِ شَرَعی

(منطق) شرع کا روایت کردہ ، شرع میں بیان کیا ہوا (جیسے الصلوٰۃ ، پہلے دعا کے معنی میں تھا اور اب ارکان مخصوصہ میں مستعمل ہے) ۔

مِنقارُ الغُراب

(طب) مونڈھے کی ہڈی میں کوے کی چونچ کا سا نکال

mankind

آدَم زاد

مِنقار زیرِ پَر رَہنا

خاموش رہنا، دبکے رہنا

مِنقار زیرِ پَر

پروں میں منھ چھپانے والا، چھپا ہوا، پوشیدہ، خاموش، چپ، بزدل، کم ہمت، کم حوصلہ

مِنقار تیز کَرنا

دھار تیز کرنا، کسی کام پر آمادہ ہونا، ارادہ کرنا (عموماً برے کاموں کا)

مَنقُوص بِہہ

(ریاضی) وہ عدد جو کسی عدد سے منہا کیا جائے ، چھوٹا عدد ۔

مَنْقُوص بِہ

(ریاضی) وہ عدد جو کسی عدد سے منہا کیا جائے ، چھوٹا عدد ۔

مَنقَلا

فوج کا وہ حصہ جو لشکر کے آگے ہوتا ہے ، ہراول دستہ ۔

مَنکا ٹُوٹنا

گردن کا مہرہ ٹوٹ جانا ، گردن ناکارہ ہو جانا ۔

مَنقُولی

۔ حدیث ، فقہ ، روایت وغیرہ نقل سے وابستہ علوم کو ماننے والا ، علوم منقولہ کا قائل ۔

مِنقار زیرِ پَر کَرنا

۔ چونچ پروں میں دبانا ؛ منھ چھپانا ۔

مِنقاری

منقار (رک) سے منسوب یا متعلق ، چونچ جیسا ؛ (مجازا ً) نوکیلا ، پتلا ۔

مَنکا پِھرنا

تسبیح کی جانا ، مالا جپی جانا ۔

مَنْکا ڈَھلْنا

۔ قریب مرگ انسان کی گردن کا کسی طرف مائل ہوجانا۔ ؎

مَنْکے ڈَھلْنا

کم ہمت ہوجانا، گردن کا ضعف وغیرہ سے خم ہوجانا ؛ مرنے کے قریب ہونا، دم توڑنا ۔

mink کے لیے اردو الفاظ

mink

mɪŋk

mink کے اردو معانی

اسم

mink के उर्दू अर्थ

संज्ञा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mink)

نام

ای-میل

تبصرہ

mink

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone