تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنشار" کے متعقلہ نتائج

مِنشار

۔ خبر پھیلانے کا آلہ ؛ (نجاری) آری ، آرہ ۔

مِنشارِیَہ

(حیوانیات) ایک دندانہ دار عضلہ جو پشت کے کند گھیرے میں جما رہتا ہے ۔

مِنشاری

(حیوانیات / نباتیات) آرے کی شکل کا، دندانہ دار، سخت اور چوڑا

مِنشارِیَت

آری یا پنجے دار لکڑی کی سی کیفیت ، آرے کی طرح دندانے دار یا نیچے کی طرف ایک طرف سے پھیلی ہوئی شکل ۔

مِنشار سِلسِلی

(طب) زنجیر دار

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنشار کے معانیدیکھیے

مِنشار

minshaarमिंशार

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: نجاری

اشتقاق: نَشَرَ

مِنشار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ خبر پھیلانے کا آلہ ؛ (نجاری) آری ، آرہ ۔
  • ۔ بحیرئہ اسود میں ایک طرح کی بڑی مچھلی جس کے سر سے دُم تک سیاہ ہڈیاں آرے کی مثل اور سر پر دو لمبے سینگ ہوتے ہیں ۔
  • ۔ اناج کو (بھوسے سے) علیحدہ کرنے کا آلہ جس کے ایک طرف (لکڑی کا) دستہ اور دوسری طرف کنگھی سی بنی ہوئی ہوتی ہے
  • ۔ پنکھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of minshaar

Noun, Masculine

  • a wooden pronged instrument for winnowing corn
  • fan
  • saw

मिंशार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आरा, लकड़ी चीरने का यंत्र, खबर फैलाने का यंत्र।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنشار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنشار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone