تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنطَقَۂ مُحرِقَہ" کے متعقلہ نتائج

مُحرِقَہ

جلا دینے والا، مجازاً: نہایت گرم، دہکا ہوا

مُحرِقَہ بَطنی

(طب) آنتوں سے تعلق رکھنے والا بخار ، میعادی بخار ۔

مُحرَقی

جلایا ہوا ، (کبوتربازی) سوختہ ، کبوتروں کے مختلف رنگوں میں سے ایک رنگ کا نام ۔

مُحرِقی

محرق سے منسوب، (طب) ایک قسم کے تیز صفراوی بخار سے واقع ہونے والا نیز معوی، انتڑیوں کا

مُحرِقاً

جلنے کی حالت میں، جلتے ہوئے

مَحْرُوقَہ

جلا ہوا

مُحَرِّقَہ

ٹائیفائیڈ بخار

مُہرَہ کَشی

چمکانا، صیقل کرنا ، گھٹائی ، گھوٹا چلانا ۔

مُہرَہ کَش

گھوٹائی کرنے والا ، گھوٹا چلانے والا ؛ کاغذ کی گھٹائی یا استری کرنے والا کاری گر ۔

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

مُہرا کار

رفو کرنے والا کاری گر

مُہرا کَلی

(چڑی مار) پرند کے بازوؤں کے لمبے پروں کا پچھلا حصہ جو سرے پر سے خالی اور بے ریشہ ہوتا ہے اس سے لکھنے کا قلم بھی بنایا جاتا ہے

حُمّیاتِ مُحْرِقَہ

وہ بخار جو صفرا کے داخل عروق جگر اور معدہ اور کبھی بلغم شور کے داخل عروق اور حوالی قلب میں متعفن ہونے سے لاحق ہوتے ہیں.

تَپِ مُحْرِقَہ

وہ بخار جس میں شدت حرارت کی وجہ سے بدن بری طرح پھن٘کنے لگے

مِنطَقَۂ مُحرِقَہ

(جغرافیہ) منطقہء حارہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

حُمّائے مُحْرِقَہ

مِنطَقَۂ مَحرُوقَہ

(جغرافیہ) رک : منطقہء محرقہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنطَقَۂ مُحرِقَہ کے معانیدیکھیے

مِنطَقَۂ مُحرِقَہ

mintaqa-e-muhriqaमिंतक़ा-ए-मुहरिक़ा

اصل: عربی

وزن : 2112212

موضوعات: جغرافیہ

مِنطَقَۂ مُحرِقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جغرافیہ) منطقہء حارہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

English meaning of mintaqa-e-muhriqa

Noun, Masculine

  • the tropics
  • torrid zone

मिंतक़ा-ए-मुहरिक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. ‘मितक़ए हारः'।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنطَقَۂ مُحرِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنطَقَۂ مُحرِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone