تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحرِقَہ" کے متعقلہ نتائج

مُحرِقَہ

جلا دینے والا، مجازاً: نہایت گرم، دہکا ہوا

مُحرِقَہ بَطنی

(طب) آنتوں سے تعلق رکھنے والا بخار ، میعادی بخار ۔

مِنطَقَۂ مُحرِقَہ

(جغرافیہ) منطقہء حارہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحرِقَہ کے معانیدیکھیے

مُحرِقَہ

muhriqaमुहरिक़ा

وزن : 212

موضوعات: طب

مُحرِقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلا دینے والا، مجازاً: نہایت گرم، دہکا ہوا
  • (طب) ایک قسم کا بخار جس میں ایک مخصوص جرثومے سے آنتوں میں سوزش اور ورم آجاتا ہے، یہ ایک خاص میعاد تک رہتا ہے اگر مہلک ثابت نہ ہو تو میعاد پوری ہونے کے بعد خودبخود اًتر جاتا ہے، تپ محرقہ
  • ایک قسم کے پانسے کا نام
  • ایک قسم کی تپ جس سے انسان کی سب خلطیں مل جاتی ہیں، جس کو تب محرقہ بھی کہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muhriqa

Noun, Masculine

  • In a burning state

مُحرِقَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحرِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحرِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words