تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِقْراض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِقْراض کے معانیدیکھیے
مِقْراض کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قینچی، کترنے کا یا کاٹنے کا دو پلکا آلہ، کپڑا وغیرہ کاٹنے کا دھار دار آلہ، کترنی
شعر
وہ آوارہ ہوں میں ہے ختم مجھ پر تیز رفتاری
کہ ہیں مقراض دونوں پاؤں میرے قطع منزل میں
مری وحشت کترتی ہے مرے جیون کے پل ہر روز
ہے وحشت زندگی کی یار کیوں مقراض جان من
زباں کی کر کے مقراض اور بنا دشنام کا کاغذ
ہمارے حق میں کیا کیا آپ نے کترے ہیں گل بوٹے
English meaning of miqraaz
Noun, Feminine
- scissors, shears, instrument for shearing, or clipping, or cutting
मिक़राज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़ैंची, कर्जी, कर्तरी, कर्वनीकतरने का यंत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِقْراض)
مِقْراض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔