تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِرْچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِرْچ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مِرْچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک پودا جس کا پھل عام طور پر سُرخ ہوتا ہے مگر اس کے علاوہ پیلا، کالا اور سفید بھی ہوتا ہے اس کا مزہ بہت تیز ہوتا اور زبان کو جلاتا ہے، اسے نمک کے ساتھ سالن میں استعمال کرتے ہیں
- (مجازاً)۔ نہایت تیز، نہایت تند، بدزباں عورت
- مونث۔فلفل۔یہ سیاہ سرخ کا لی اور سفید کئی قسم کی ہوتی ہے۔(فقرہ)سالن میں مرچ بہت تھی۔ بھوت یا چڑیل کا اثر دور کرنے کے لئے مرچوں کی دھونی دیتے ہیں
شعر
لے چکھ تو شوخئ لب و نمکینیٔ ذقن
کیا خوب نون مرچ ہیں دل کے کباب میں
جی جلا اپنا سا پھونکا کئی لونگ اور سپند
مشک سیندور اگر مرچ فلیتا تعویذ
English meaning of mirch
Noun, Feminine
- chilli
- chilli, pepper
Adjective
- hot, pungent, sharp
मिर्च के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = मिर्च
- उक्त फली अथवा उसके बीज जो आकार में चिपटे तथा स्वाद में तिक्त होते हैं। विशेष-इस पौधे और इसकी फलियों के अनेक अवांतर भेद हैं, जिनमें लाल मिर्च और काली मिर्च दो प्रसिद्ध भेद हैं। महा०-मिचें लगना = किसी की तीखी बातें सुनने पर बहुत बुरा लगना और क्रोव या झंझलाहट होना। जैसे-मेरी सच बात सुनते ही उन्हें मिर्च लग गई।
- एक प्रसिद्ध पौधा जिसमें लंबी फली अथवा गोल दाने के रूप में फल लगते हैं।
- हरे या लाल रंग की लंबी फली जिसका स्वाद कड़वा या तीता होता है और यह मसाले के रूप में प्रयुक्त होता है।
مِرْچ کے مرکب الفاظ
مِرْچ سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِرْچ
ایک پودا جس کا پھل عام طور پر سُرخ ہوتا ہے مگر اس کے علاوہ پیلا، کالا اور سفید بھی ہوتا ہے اس کا مزہ بہت تیز ہوتا اور زبان کو جلاتا ہے، اسے نمک کے ساتھ سالن میں استعمال کرتے ہیں
مِرچ سَفِید
سفید مرچ ، یہ کالی مرچ کی طرح گول ہوتی ہے اور رنگ سفید ہوتا ہے ، اس کو دکنی مرچ بھی کہتے ہیں
مِرچَوا
(بانک بنوٹ ، سیف بازی) تین ضربوں کی گھائی کا نام جس میں دائیں بائیں کمر (کٹ) اور سر کی ضربیں ایک دوسرے کے جواب میں لگائی جاتی ہیں
مُرچَنْگ
منھ میں پکڑ کر بجانے کا ایک چھوٹا باجا جس سے جھینگر کی آواز سے مشابہ آواز نکلتی ہے، اور اسے انگلیوں سے بجاتے ہیں
مِرچِیا گَندھ
ایک قسم کی خوشبودار گھاس جس کا مزہ سونٹھ کی مثل ہوتا ہے، اکثر لوگ اس سے دال بگھارتے ہیں، جن لوگوں کو ہلاس سونگھنے کی عادت ہے وہ اس کو تمباکو میں ملاتے ہیں، اس کی خوشبو مفرح دماغ ہوتی ہے
مِرچیں جَلانا
ایک ٹوٹکا جس میں عمل پڑھ کے مرچیں جلاتے ہیں تاکہ جس شخص پر عمل کا اثر ہو وہ نگاہوں سے دور ہو ۔
مِرچیں اُتارنا
اگر نظر لگ جائے تو اس کا اثر دور کرنے لیے دہلیز کی مٹی اور ثابت سرخ مرچیں لے کر انھیں مغرب کے وقت سات بار بچے پر سے اتارنے کے بعد آگ میں ڈال دیتے ہیں جو ایک ٹوٹکا ہے۔
مُرچُرا پَن دِکھانا
مرچڑے فقیروں کی سی حرکت کرنا ، سینہ زوری دکھانا ، سرزوری کرنا ؛ ضد کرنا ، ہٹ کرنا
مُرچُڑا پَن دِکھانا
مرچڑے فقیروں کی سی حرکت کرنا ، سینہ زوری دکھانا ، سرزوری کرنا ؛ ضد کرنا ، ہٹ کرنا
سِیاہ مِرْچ کا پَتَّھر
(طِب) کالی مِرْچ میں پائے جانے والے پتّھر کے چھوٹے چھوٹے ٹُکرے جو بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں .
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqaasid
मक़ासिद
.مَقاصِد
objectives, aims, purposes
[ Rahib missionary maqasid ko pura karne ke liye bahut mehnat kar raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'umda
'उम्दा
.عُمْدَہ
fine, nice, excellent
[ Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
agreement, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-e-raae se hi hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial, advantageous, profitable
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiddat
शिद्दत
.شِدَّت
intensity, intenseness, pressure
[ Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazish
साज़िश
.سازش
plot, conspiracy, collusion
[ Dushmanon ki sazish nakam hui aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahara
मुज़ाहरा
.مُظاہَرَہ
to express, demonstrate
[ Champions trophy 2025 ke final match mein India ke khiladiyon ne shaandar khel ka muzaahara kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
radd-e-'amal
रद्द-ए-'अमल
.رَدِّ عَمَل
reaction, counteraction
[ Imtihan ke mushkil sawalat dekh kar talba (students) ka radd-e-amal chaunka dene wala tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment, attire, vestment
[ Bachchon ki rang-birangi poshak hamesha dilkash lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مِرْچ)
مِرْچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔