تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرچیں" کے متعقلہ نتائج

مِرچیں

مرچ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، لال مرچ، ہری مرچ

مِرچیں لَگنا

کسی بات کا نہایت ناگوار گزرنا، آگ سی لگ جانا، برا لگنا، ناگوار گزرنا

مِرچیں بَھرنا

مرچ لگا کر اذیت میں مبتلا کرنا تا کہ نیند نہ آئے ۔

مِرچیں لَگانا

دل جلانا ، کسی کے دل میں آگ لگانا ، فتنہ برپا کرنا ۔

مِرچیں جَلانا

ایک ٹوٹکا جس میں عمل پڑھ کے مرچیں جلاتے ہیں تاکہ جس شخص پر عمل کا اثر ہو وہ نگاہوں سے دور ہو ۔

مِرچیں اُتارنا

اگر نظر لگ جائے تو اس کا اثر دور کرنے لیے دہلیز کی مٹی اور ثابت سرخ مرچیں لے کر انھیں مغرب کے وقت سات بار بچے پر سے اتارنے کے بعد آگ میں ڈال دیتے ہیں جو ایک ٹوٹکا ہے۔

مِرچیں چَبانا

تیز و تند باتیں کرنا ؛ تیز و تند لہجہ رکھنا ۔

مِرچیں لَگ گَئِیں

بھبک اُٹھا ، جھنجلا گیا ، غصہ دلایا

مِرچیں جھونکنا

بہت جلن مچانا ، مرچیں لگانا ۔

مِرچیں سی لَگنا

آنکھ وغیرہ میں جلن محسوس ہونا ۔

مِرچیں لَگ جانا

بہت ُبرا معلوم ہونا ، کسی بات کا نہایت ناگوار گزرنا ؛ رشک سے جل جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرچیں کے معانیدیکھیے

مِرچیں

mirche.nमिर्चें

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مِرچیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرچ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، لال مرچ، ہری مرچ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mirche.n

Noun, Feminine

  • paprika, chillies

मिर्चें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिर्च का बहुवचन, लाल मिर्च, हरी मिर्च

مِرچیں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرچیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرچیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words