تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرگی" کے متعقلہ نتائج

مِرگی

ایک مرض کا نام، وہ اعصابی بیماری جس میں آدمی بے ہوش ہو جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلنے لگتا ہے، صرع

مِرگی کا دَورہ پَڑنا

مرض مرگی کا حملہ ہونا

مَیں کَب کَہُوں تِیرے بیٹے کو مِرگی آتی ہے

کوئی بات بظاہر چھپانا مگر بہانے سے جتا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرگی کے معانیدیکھیے

مِرگی

mirgiiमिर्गी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مِرگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک مرض کا نام، وہ اعصابی بیماری جس میں آدمی بے ہوش ہو جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلنے لگتا ہے، صرع

شعر

English meaning of mirgii

Noun, Feminine

  • epilepsy

मिर्गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपस्मार, एक प्रसिद्ध स्नायविक रोग जिसमें सहसा हाथ-पैर ऐंठने लगते हैं और प्रायः रोगी बेहोश होकर गिर पड़ता है, इसके रोगी को प्रायः दौरा आता रहता है, और मुँह से झाग निकलने लगता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words