تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرزا چَھیلا" کے متعقلہ نتائج

چَھیلا

چھیل چھبیلا

چَھیلا پَن

چھیلا کی کیفیت و حالت، شوخی، الھڑپن

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

بانکا چَھیلا

خوش وضع، طرحدار

مِرزا چَھیلا

چھیل چھبیلا، بانکا، رنگیلا

دھوبی کا چَھیلا

پرائے مال پر اِترانے والا ، دو رن٘گا ؛ ناموزوں لباس والا .

بَرات کا چَھیلا ساوَن کا کَھیلا

برات کی خوشی اتنی ہی عام ہے جتبی ساون کی گھاس

دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا

بدتمیز ، بے سلیقہ ، پُھوہڑ.

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

ماں پسنہاری ہے اس لیے لڑکا بھوسی کے سوا اور کس چیز سے اپنا شوق پورا کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرزا چَھیلا کے معانیدیکھیے

مِرزا چَھیلا

mirzaa-chhailaaमिर्ज़ा-छैला

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

مِرزا چَھیلا کے اردو معانی

صفت

  • چھیل چھبیلا، بانکا، رنگیلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرزا چَھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرزا چَھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone