تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرزائی" کے متعقلہ نتائج

مِرزائی

(مجازاً) دربان نیز مصاحب ۔

مِرزائی کرنا

غرور کرنا، تکبّر یا گھمنڈ کرنا

مِرزائی کی بُو

حکومت کا نشہ، سلطنت کا گھمنڈ

مِرزائی کِھنچنا

تکبر برداشت ہونا ، ناز اُٹھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرزائی کے معانیدیکھیے

مِرزائی

mirzaa.iiमिरज़ाई

وزن : 222

موضوعات: ملبوسات

مِرزائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) دربان نیز مصاحب ۔
  • اوپر سے پہننے کا ایک پیرہن جو کمر تک ہوتا ہے ، مغلوں کے دور سے استعمال ہو رہا ہے ، واسکٹ ، آدھی یا پوری آستینوں کی کمری ، صدری ؛ نیم آستیں (مردوں کا ایک قسم کا لباس)
  • بزرگی ، عظمت ؛ (مجازاً) اُستادی (مرزا سودا کے حوالے سے)
  • سرداری ، حاکمیت ، حکومت
  • غرور ، تکبّر ، بوئے حکومت ، حاکمانہ مزاج ۔
  • مرزا (رک) کا اسم کیفیت ، شہزادگی ، نازک مزاجی
  • مرزا غلام احمد کا پیرو ، احمدی ، قادیانی
  • ۔(ف)مونث۔۱۔بزرگی۔شہزادگی۔میرزا منش ہونے کی وضع۔؎ ۔۲۔(اردو)تکبر۔غرور۔؎ ۔۳۔(اردو)حکومت۔سرداری۔؎
  • مرزا (رک) سے متعلق ، نازک مزاج ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mirzaa.ii

Noun, Masculine

  • arrogance
  • follower of Mirza Ghulam Ahmad Qadiyani
  • gentility, princeliness
  • Mirzaae, Followers of mirza ghulam ahmad qadiani , qadian is a famous city of India
  • princedom
  • Slang hateful word by fanatic clergies for followers of Mirza Ghulam Ahmad (claimed Messiah Mahdi)

मिरज़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नेतृत्व।
  • मिरजा का पद या भाव।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرزائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرزائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words