Search results
Saved words
Showing results for "misaaliit"
Meaning ofSee meaning misaaliit in English, Hindi & Urdu
Vazn : 1221
Tags: Philosophy
English meaning of misaaliit
Noun, Feminine
- ( in art or literature) the representation of things in ideal form, idealism
مِثالیت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (ادب) فن یا ادب میں زندگی کو اس طرح پیش کرنے کے بجائے جیسی کہ وہ ہے اس طرح پیش کرنا جیسی کہ اسے ہونا چاہیے ، عینیت ، آدرش پرستی ، حقیقت کو مثال کے ذریعے سمجھنے یا پیش کرنے کا رویہ ، مجاز پسندی ، کامل بینی ، کمال نمائی
- (فلسفہ) یہ نظریہ کہ مادہ حقیقی نہیں بلکہ خیال یا ذہن ہی حقیقی ہے اور مادّہ تو محض اس کا عکس ہے یا یہ کہ مادّی کائنات ذہن ہی کی پیداوار ہے اور ذہن سے الگ اس کا کوئی وجود نہیں ہے ، تصوریت ، عینیت ، آئیڈیل ازم
Showing search results for: English meaning of misaaleet, English meaning of misaalit
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (misaaliit)
misaaliit
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone