تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِصْداق" کے متعقلہ نتائج

مِصْداق

۱۔ وہ شے جس پر کوئی معنی منطبق ہو سکے یا جس پر کوئی مضمون صادق آئے ، وہ چیز جس کا مفہوم کسی دوسری چیز پر صادق آئے ۔

بَہ مِصْداق

(مذکورہ چیز کے) مفہوم یا مطلب کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْداق کے معانیدیکھیے

مِصْداق

misdaaqमिस्दाक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: صَدَقَ

مِصْداق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ وہ شے جس پر کوئی معنی منطبق ہو سکے یا جس پر کوئی مضمون صادق آئے ، وہ چیز جس کا مفہوم کسی دوسری چیز پر صادق آئے ۔
  • ۲۔ وہ چیز جو کسی کی صفائی ثابت کرے ، آلہء تصدیق ، ثبوت ِصداقت ، ثبوت کنندہ ۔
  • ۳۔ تصدیق کرنے والا ، گواہ ، موافق ؛ گواہی ، شہادت ۔
  • ۴۔ وہ بات جسے آدمی سچ سمجھیں ، دلیل ، راستیء سخن ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of misdaaq

Noun, Masculine

  • proof, evidence, testimony

मिस्दाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तसदीक़ करने वाला, गवाह, मुवाफ़िक़, गवाही, शहादत, वो बात जिसे आदमी सच्च समझें

مِصْداق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِصْداق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِصْداق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone