تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسْکِینی" کے متعقلہ نتائج

مُحْتاجی

ضرورت، حاجت، احتیاج

مُحْتاجی ہونا

دست نگر ہونا ، دوسروں کا محتاج ہونا ، دوسرے کا ہاتھ تکنا ۔

مُحْتاجی جانا

دست نگری ختم ہونا ، محتاجی نہ رہنا ۔

مُحْتاجی لَگنا

محتاج ہو جانا ، کسی کا دست نگر ہو جانا ۔

بھاجی کی بھاجی، کیا دُوسْرے کی مُحْتاجی

احسان کے عوض احسان کر دینا چاہیے، دوسرے کا احسان اپنے سر نہیں رکھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْکِینی کے معانیدیکھیے

مِسْکِینی

miskiiniiमिस्कीनी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: سَكَنَ

مِسْکِینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مفلسی، ناداری، غربت
  • عجز، عاجزی، فروتنی، انکساری
  • بھولاپن

شعر

English meaning of miskiinii

मिस्कीनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिसकीन होने की अवस्था या भाव, मिस्कीन होना, ग़रीबी
  • दीन या दरिद्र होने का भाव, दीनता, मुशीलता
  • भोलापन

مِسْکِینی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسْکِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسْکِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone