تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِثْلی" کے متعقلہ نتائج

مِثْلی

وہ شخص محکمہء پولیس میں جس کی مثل بنی ہوئی ہو ، سزایافتہ ، پرانا مجرم ، نامی چور یا بدمعاش

مِثْلی بَدمَعاش

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

مِثْلی چور

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

مِثْلی اُچَکّا

وہ چور یا اُچکا یا بدمعاش جو بار بار سزا پا چکا ہو ، سزایافتہ چور ، سزایاب بدمعاش ، نامی بدمعاش

کِرایَۂ مِثْلی

وہ معاوضہ یا اجرت جو کسی کی مداخلت بیجا یا قبضہ کی صورت میں تلف شدہ جائداد کے کرایہ کے مماثل ہو .

غَیر مِثْلی

شمار سے بکنے والی شے ، گِن کر فروخت ہونے والی چیز ، وہ چیزیں جو ایک دوسرے سے فرق رکھتی ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِثْلی کے معانیدیکھیے

مِثْلی

misliiमिस्ली

وزن : 22

مِثْلی کے اردو معانی

  • وہ شخص محکمہء پولیس میں جس کی مثل بنی ہوئی ہو ، سزایافتہ ، پرانا مجرم ، نامی چور یا بدمعاش
  • برابر کا ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مِسْلی

(بدمعاش چور اُچکا کے ساتھ) وہ جس کی مسل بنی ہو، مجازاً: سزا یافتہ، عادی، پُرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِثْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِثْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words