تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِثْقال" کے متعقلہ نتائج

مِثْقال

ساڑھے چار ماشے کا وزن، سونے کے ایک سکے کا نام جو عرب میں رائج تھا

مِثْقالِ ذَرَّہ

بہت چھوٹی چیز ، بہت قلیل مقدار ، ذرّہ برابر ۔

مِثْقالَ ذَرَّۃٍ

بہت چھوٹی چیز، بہت قلیل مقدار، ذرّہ برابر

مِثْقالِ شَرعی

شرعی معاملات میں مستعمل ایک وزن ۔

مِثْقالِ طِبّی

طبّی کاموں میں استعمال ہونے والا ایک وزن ۔

مِثْقالِ صَیرَفی

صرافوں کے کام میں مستعمل ایک وزن ۔

مِثْقالِ یُونانی

طب یونانی میں استعمال ہونے والا ایک وزن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِثْقال کے معانیدیکھیے

مِثْقال

misqaalमिस्क़ाल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ثَقَلَ

مِثْقال کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ساڑھے چار ماشے کا وزن، سونے کے ایک سکے کا نام جو عرب میں رائج تھا

English meaning of misqaal

Noun, Masculine, Singular

  • a former unit of weight, the name of a gold coin that was trend in Arabia

मिस्क़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • साढे़ चार माशे का भार, सोने के एक सिक्के का नाम जो अरब में प्रचलित था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِثْقال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِثْقال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone