تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسْکوٹ" کے متعقلہ نتائج

مِسْکوٹ

باورچی خانے کی کچہری، طعام گاہ، وہ جگہ جہاں بری اور بحری سپاہی باہم بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں

مِسْکوٹ ہونا

پنچایت جوڑ کر صلاح و مشورہ ہونا ۔

مِسْکوٹ گَھر

وہ جگہ جہاں بری اور بحری سپاہی باہم بیٹھ کر کھانا کھائیں اور آپس میں خفیہ صلاح مشورہ یا رازدارانہ گفتگو کریں ۔

مِسْکوٹ کَرنا

صلاح مشورہ کرنا ، رازدارانہ گفتگو ؛ پنچایت جوڑنا یا خفیہ سازش کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْکوٹ کے معانیدیکھیے

مِسْکوٹ

misquoteमिस्कोट

اصل: انگریزی

مِسْکوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باورچی خانے کی کچہری، طعام گاہ، وہ جگہ جہاں بری اور بحری سپاہی باہم بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں
  • گروہ، جماعت، ہم پیالہ، ہم نوالہ، ایک دسترخوان پر کھانے والے
  • خفیہ صلاح و مشورہ، رازدارانہ گفتگو، خفیہ سازش

English meaning of misquote

Noun, Masculine

  • conspiracy, intrigue, plot
  • mess hall

मिस्कोट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक साथ बैठकर खाने-पीने वालों का समूह।
  • भोजन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسْکوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسْکوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone