تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِصْرَعِ ثانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْرَعِ ثانی کے معانیدیکھیے
مِصْرَعِ ثانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شعر کا دوسرا نصف آخر ، دوسرا مصرع
شعر
سوچتا ہوں اولی مصرع جب کبھی نایابؔ میں
خود کو لکھواتا ہے بڑھ کر مصرع ثانی مجھے
پہلے مصرعے میں تجھے سوچ لیا ہو جس نے
جانا پڑتا ہے اسے مصرع ثانی کی طرف
کیا کوئی سمجھے ترے حسن کی تہہ داری کو
مجھ پہ کھلتی ہے فقط مصرع ثانی کی طرح
English meaning of misra'-e-saanii
Noun, Masculine
- second line in poem
मिस्रा'-ए-सानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शेर की दूसरी पंक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِصْرَعِ ثانی)
مِصْرَعِ ثانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔