تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِصْراع" کے متعقلہ نتائج

مِصْرا

رک : مصرع جو اس کا درست املا ہے ۔

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مِصْراعی

ایک ترتیب جبکہ پتوں کے حاشیے جانباً ایک دوسرے کو محض چھوتے ہوں لیکن ایک دوسرے کو ڈھانکے ہوئے نہ ہوں (Valvate) ۔

مِصْراع دار

(نباتیات) صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا جیسے بعض زیرہ دان ، ایسے حصوں سے بنا ہوا یا اس سے متصف ؛ کھل مندنی ۔

مِصْراعی شِگُفْتَگی

(نباتیات) پودوں کے بیضہ دان کا کشادہ ہونا

مِصْرعے

مصرع کی جمع، نظم یا غزل کی سطریں

مِصْرعے لَگانا

شاعری میں تضمین کرنا ۔

مِصْرعے لَگایا جانا

شاعری میں تضمین کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْراع کے معانیدیکھیے

مِصْراع

misraa'मिस्रा'

وزن : 221

مِصْراع کے اردو معانی

  • ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔
  • پورے شعر ، بیت یا فرد کا نصف خواہ اوّل یا ثانی (شعرا مصرعے کو موزونیت اور راستی کی بنا پر قد یا قامت ِیار سے تشبیہ بھی دیتے ہیں)
  • ۔ ۳۔ (تشریح) شریان یا ورید کی رکاوٹ (کواڑ) جو رطوبت یا خون کو ایک خاص سمت میں جانے دیتی ہے اور اس کی واپسی کو روکتی ہے ، صمام ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مِصْرا

رک : مصرع جو اس کا درست املا ہے ۔

مِصْرَع

دروازے کا ایک تختہ، کواڑ کا پٹ، ایک طرف کا کواڑ

مِصْراع کے قافیہ الفاظ

مِصْراع سے متعلق دلچسپ معلومات

مصراع ’’مصرع‘‘ کے معنی میں عربی لفظ ’’مصراع‘‘ بھی مروج ہے۔ ’’منتخب اللغات‘‘، ’’بہارعجم‘‘، ’’غیاث اللغات‘‘، ’’آنند راج‘‘، سب میں درج ہے کہ ’’مصراع‘‘ اور ’’مصرع‘‘ ایک ہی ہیں۔ مقبول عربی لغات میں ’’مصراع‘‘ کا اندراج مجھے نہیں ملا، لیکن جب ’’منتخب‘‘ اور’’غیاث‘‘ جیسے محتاط لغات میں ’’مصراع‘‘ کو عربی بتایا گیا ہے تو یقین ہے کہ بڑے لغات میں یہ لفظ ہوگا۔ انیسویں صدی تک اردو والے ’’مصراع‘‘ بھی لکھتے تھے، غالب ؎ موزونی دو عالم قربان ساز یک درد مصراع نالۂ نے سکتہ ہزار جا ہے ’’مصراع‘‘ اب بھی استعمال کیا جائے تو کوئی قباحت نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِصْراع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِصْراع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone