تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِصْرا" کے متعقلہ نتائج

مِصْرا

رک : مصرع جو اس کا درست املا ہے ۔

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مِصْراعی

ایک ترتیب جبکہ پتوں کے حاشیے جانباً ایک دوسرے کو محض چھوتے ہوں لیکن ایک دوسرے کو ڈھانکے ہوئے نہ ہوں (Valvate) ۔

مِصْراع دار

(نباتیات) صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا جیسے بعض زیرہ دان ، ایسے حصوں سے بنا ہوا یا اس سے متصف ؛ کھل مندنی ۔

مِصْراعی شِگُفْتَگی

(نباتیات) پودوں کے بیضہ دان کا کشادہ ہونا

مِصْرعے

مصرع کی جمع، نظم یا غزل کی سطریں

مِصْرعے لَگانا

شاعری میں تضمین کرنا ۔

مِصْرعے لَگایا جانا

شاعری میں تضمین کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْرا کے معانیدیکھیے

مِصْرا

misraaमिस्रा

وزن : 22

مِصْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مصرع جو اس کا درست املا ہے ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مِصْرَع

دروازے کا ایک تختہ، کواڑ کا پٹ، ایک طرف کا کواڑ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِصْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِصْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone