تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mist" کے متعقلہ نتائج

mist

دھُنْد

mast

کھَمْبا

مَسْت

نشے میں چور، متوالا، مدھ ماتا، مخمور

مِستا

وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

misty

دُھندْلا

mistell

غلط بیانی کرنا

ماسْت

دہی، چھاچھ، دوغ

مَشْٹ

چپ، خاموشی، کم گوئی

مِسْطَری

مسطر (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ۔

mistress

کافِر

مَشْط

کنگھی، شانہ

مِشْٹ

چھڑکا ہوا ، گیلا ، نم ؛ میٹھا ، شیریں ، لذیذ ، خوشگوار ؛ مٹھائی ، لذیذ کھانا (

mistimed

وقت پر نہ کرنا

mistime

بے وقت کرنا

mistake

غلطی فہمی

mistook

کا صیغۂ ماضی۔.

mistiness

دُھنْدْلاہَٹ

misting

کہر

misterm

جھوٹا یا غلط نام رکھنا

mistressship

عورت کی حکومت یا انتظام

mistletoe

اکاس پودا

mister

افندی

mistrustless

بےشبہ

مِسْٹَرِس

(کنایۃً) داشتہ ، رکھیل ۔

mistaking

غلط فہمی

mistflower

دھُند پھُول

mistakenness

غَلَطی

mistakenly

غَلَطی سے

mistakable

خَطا پَذِیر

مِستری

ماسٹر، بمعنی افسر سے بگڑا ہوا، اہل حرفہ کا استاد، دستکاروں کا سردار، بڑھئیوں کا یا معماروں وغیرہ کا استاد

mistral

ایک سرد شمالی ہوا جو رون (Rhone ) اور جنوبی فرانس سے ہوتی ہوئی بحیرۂ روم کی طرف جاتی ہے۔.

mistype

غلط ٹائپ کرنا۔.

mistle thrush

طوطی سے ملتا ہوا، ایک نسبۃً بڑا یورپی پرندہ جو mistletoe (امربیل) کے پھل کھاتا ہے، سینے پر چتّیاں ہوتی ہیں Turdus viscivorus.

misteach

صحیح تعلیم نہ دینا، غلط سبق پڑھانا، بھٹکانا۔.

mistreat

بد سلوکی کرنا

mistrial

(قانون) مقدمے کی غلط سماعت

mistaken

غَلَط

mistaker

خَطا کار

mistakes

اَغْلاط

mistrust

بے اِعْتِمادی

mistitle

غلط عنوان یا نام یا بے جا عرفیت دینا، ایسا نام دینا جو پھبتا نہ ہو۔.

misthink

(قدیم) غلط سوچنا

mistrustfulness

وسواس

مِصطَبَہ

شراب خانہ، مے خانہ، دکانِ مے فروش

مِستا جانا

(کاشت کاری) زمین کا اُس حالت کو پہنچ جانا جس میں نائٹروجن کی زیادتی کی وجہ سے پتے اور شاخیں بکثرت پیدا ہو جائیں مگر پھل نہ لگے

مِسْطَر کَشِیدَہ

وہ (کاغذ) جس پر خطوط کھنچے ہوں ۔

مِسْطَر کَرنا

رک : مسطر بنانا ۔

mistigris

تاش: بعض کھیلوں میں استعما ل ہونے والا سادہ بغیر کسی نشان کا پتّہ ۔.

مِسْطَر کَش

سطر کھینچنے والا ، لائن ڈالنے والا ۔

مِصْطَبَہ نَشِین

مے خانے میں بیٹھنے والا ، شراب خانے میں جانے والا ؛ (مجازا ً) شرابی ۔

مِسْطر

وہ آلہ جس سے خطوط یا سطریں بنائی جائیں، سطریں درست کرنے کا آلہ

مِستَری گِیری

مستری کا کام یا پیشہ ، کاری گری

مِستَری خانَہ

جہاں دستکاری کا کام ہوتا ہے ، کارخانہ ۔

مِسْطَر کِھینْچْنا

مسطر سے لکیریں یا سطریں بنانا ۔

mistrustful

بَد گُمان

مِسْطَر بَنانا

وہ کاغذ جس پر موٹی سیاہ لکیریں کھینچی ہوتی ہیں اور اس پر دوسرا کاغذ رکھ کر لکھتے ہیں

mistranslation

غلط ترجمہ

mistreatment

بَدْ سُلوکی

mistranslate

غلط ترجمہ کرنا۔.

misstate

غلط بیانی کرنا

mist کے لیے اردو الفاظ

mist

mɪst

mist کے اردو معانی

اسم

  • دھند
  • کُہر
  • کہرا
  • نظر آنے والے آبی بخارات جو سطحِ زمین پر یا اس کے قریب فضا میں معلق ہوتے ہیں
  • آبی بخارات جو کسی سطح پر منجمد ہو کر اسے دھندلا دیتے ہیں
  • (موسمیات) دھند جس میں افقی مرئیت (دیکھنے کی صلاحیت) ایک کلو میٹر سے زیادہ مگر دو کلو میٹر سے کم ہوتی ہے، جو چیز نظر کو مدھم، کم روشن، دھندلا کرے یا اس کی راہ میں رکاوٹ بنے
  • آنکھوں کا پردہ
  • آنکھوں کے سامنے کا پردہ
  • ذرات کا بادل جیسے دھند سے مشابہ گرد کا بادل

فعل متعدی

  • دھند سے ڈھانپنا
  • بادلوں سے ڈھانپنا
  • دھندلا کرنا
  • تاریک کرنا

فعل لازم

  • دھندلا ہونا
  • دھند آلود ہونا
  • ترشح ہونا
  • پھوار پڑنا
  • بوندا باندی ہونا

mist के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • धुंद
  • कुहर
  • कोहरा
  • नज़र आने वाले आबी बुख़ारात जो सत्ह-ए-ज़मीन पर या उसके क़रीब फ़ज़ा में मु'अल्लक़ होते हैं
  • आबी बुख़ारात जो किसी सत्ह पर मुंजमिद हो कर उसे धुँदला देते हैं
  • (मौसमियात) धुंद जिसमें उफु़क़ी मरइयत (देखने की सलाहियत) एक किलोमीटर से ज़ियादा मगर दो किलोमीटर से कम होती है, जो चीज़ नज़र को मद्धम, कम रौशन, धुँदला करे या उसकी राह में रुकावट बने
  • आँखों का पर्दा
  • आँखों के सामने का पर्दा
  • ज़र्रात का बादल जैसे धुंद से मुशाबेह गर्द का बादल

सकर्मक क्रिया

  • धुंद से ढाँपना
  • बादलों से ढाँपना
  • धुँदला करना
  • तारीक करना

अकर्मक क्रिया

  • धुँदला होना
  • धुंद आलूद होना
  • तरश्शुह होना
  • फ़ुवार पड़ना
  • बूँदा-बाँदी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mist)

نام

ای-میل

تبصرہ

mist

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone