تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹانا" کے متعقلہ نتائج

مِٹانا

معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا

مُٹانا

موٹا ہونا، فربہ ہو جانا، جسم کا لحیم شحیم ہو جانا

ٹیں مِٹانا

بان٘کپن یا اکڑفوں مٹانا.

گَھر مِٹانا

گھر برباد کرنا ، تباہ کرنا.

غَم مِٹانا

رنج دور کرنا ، آزردگی ختم کرنا .

خَلِش مِٹانا

فکر و تردد یا پریشانی دور کرنا .

چُل مِٹانا

خواہش اور چاہت پوری کرنا، خواہش نفسانی کی تکمیل کرنا

رَنگ مِٹانا

بے رونق کر دینا ، بے رنگ رُوپ بنا دینا ، ماند کر دینا ، رُوپ کھو دینا .

آرْزُو مِٹانا

امید كھونا، امید كے خلاف كرنا، شوق كو خاک میں ملانا

لِکّھا مِٹانا

تحریر مِٹا دینا ، تقدیر کا لکھا مٹانا.

قِصَّہ مِٹانا

جھگڑا ختم کرنا ، جھنجھٹ دور کرنا.

داغ مِٹانا

کسی چیز کا نشان معدوم کرنا

دِل سے مِٹانا

بُھلا دینا ، فراموش کر دینا

طَلَب مِٹانا

خواہش مٹانا، خواہش پوری کرنا

نَقْش مِٹانا

۔کسی قسم کے نشانات کو خواہ وہ تحریر سے متعلق ہوں یا تصویر سے دھوڈالنا۔ یا بگاڑدینا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹانا کے معانیدیکھیے

مِٹانا

miTaanaa•मिटाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مِٹانا کے اردو معانی

فعل

  • معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا

فعل متعدی

  • تحریر، داغ یا نشان وغیرہ کو صاف کرنا، کھرچنا، چھیلنا، محو کرنا، زائل کرنا
  • دُور کرنا، ختم کرنا
  • تباہ کرنا، برباد کرنا، نابود کرنا
  • ضائع کرنا، اپنی محنت و کوشش کو رائیگاں کرنا
  • منسوخ کرنا، رَد کرنا، مسترد کرنا

شعر

Urdu meaning of miTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • maaduum karnaa, baano dakarnaa, kisii chiiz ke maujuuda aasaar ka miTaanaa, be nishaan karnaa, zaa.il karnaa, khurachnaa, chhiilnaa, tabaah karnaa, barbaad karnaa, mansuuKh raddkar na
  • tahriir, daaG ya nishaan vaGaira ko saaf karnaa, khurachnaa, chhiilnaa, mahv karnaa, zaa.il karnaa
  • duur karnaa, Khatm karnaa
  • tabaah karnaa, barbaad karnaa, naabuud karnaa
  • zaa.e karnaa, apnii mehnat-o-koshish ko raaygaa.n karnaa
  • mansuuKh karnaa, radd karnaa, mustard karnaa

English meaning of miTaanaa

Verb

  • appease, satisfy (hunger, etc.)
  • eradicate, abolish, destroy
  • erase, efface, obliterate, annihilate
  • erase, efface, rub out, obliterate
  • sacrifice one's own life or vital interests

मिटाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऐसा काम करना जिससे कुछ या कोई मिटे
  • दाग, चिह्न आदि का दूर करना
  • नष्ट करना; बरबाद करना; ख़त्म करना
  • रद्द करना
  • लुप्त करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone