تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِتی وار" کے متعقلہ نتائج

مِتی

تاریخ، تتھ

مِتی وار

تاریخ وار، تاریخ کے بموجب، تاریخی ترتیب سے

مِتی کَٹنا

متی کاٹنا (رک) کا لازم ، وضع کیا جانا ، سود یا کمیشن کی کٹوتی ہونا ۔

مِتی پُگنا

روپیہ اداکرنے کی تاریخ کا پورا ہو جانا، ہنڈی کی میعاد کا ختم ہو جانا

مِتی ڈالنا

تاریخ دینا ؛ خط یا تحریر ختم کرنا ، اختتامی تحریر ، خط یا تحریر تمام کرنا

مِتی کاٹنا

سُود یا کمیشن کا روپیہ وضع کرنا، کٹوتی کرنا

مِتی پُوگنا

روپیہ اداکرنے کی تاریخ کا پورا ہو جانا، ہنڈی کی میعاد کا ختم ہو جانا

مِتی پونگنا

مِتی چَڑھانا

تاریخ ڈالنا ، تاریخ لکھنا

کَھگول مِتی

کَچّی مِتی

(مہاجنی) میعاد کے بقایا دنوں کا سود جو واجب نہیں ہوتا، معیاد

اَگْلی مِتی رَکْھنا

(حسابات) حساب کتاب کیا کاغذآت میں کوئی کزشتہ تاریخ ڈالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِتی وار کے معانیدیکھیے

مِتی وار

mitii-vaarमिती-वार

اصل: ہندی

وزن : 1221

مِتی وار کے اردو معانی

صفت

  • تاریخ وار، تاریخ کے بموجب، تاریخی ترتیب سے

English meaning of mitii-vaar

Adjective

  • date-wise, periodically

मिती-वार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तिथि-वार, समय-समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِتی وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِتی وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone