تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِتی" کے متعقلہ نتائج

مِتی

تاریخ، تتھ

مِتی وار

تاریخ وار، تاریخ کے بموجب، تاریخی ترتیب سے

مِتی کَٹنا

متی کاٹنا (رک) کا لازم ، وضع کیا جانا ، سود یا کمیشن کی کٹوتی ہونا ۔

مِتی پُگنا

روپیہ اداکرنے کی تاریخ کا پورا ہو جانا، ہنڈی کی میعاد کا ختم ہو جانا

مِتی ڈالنا

تاریخ دینا ؛ خط یا تحریر ختم کرنا ، اختتامی تحریر ، خط یا تحریر تمام کرنا

مِتی کاٹنا

سُود یا کمیشن کا روپیہ وضع کرنا، کٹوتی کرنا

مِتی پُوگنا

روپیہ اداکرنے کی تاریخ کا پورا ہو جانا، ہنڈی کی میعاد کا ختم ہو جانا

مِتی پونگنا

مِتی چَڑھانا

تاریخ ڈالنا ، تاریخ لکھنا

کَھگول مِتی

کَچّی مِتی

(مہاجنی) میعاد کے بقایا دنوں کا سود جو واجب نہیں ہوتا، معیاد

اَگْلی مِتی رَکْھنا

(حسابات) حساب کتاب کیا کاغذآت میں کوئی کزشتہ تاریخ ڈالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِتی کے معانیدیکھیے

مِتی

mitiiमिती

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو

مِتی کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • تاریخ، تتھ
  • سود، کمیشن، دستوری
  • وہ تاریخ جس سے سود لگایا جائے
  • روپیہ ادا کرنے کا وقفہ
  • جیسے: اس ہنڈی میں دس دن کی متی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mitii

Noun, Archaic, Feminine

  • date, day
  • interest, discount

मिती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग

  • तारीख़, तिथि
  • सूद, कमीशन, कटौती
  • वह तारीख़ जिससे सूद लगाया जाए
  • रुपया चुकाने की अवधि
  • जैसे: इस हुंडी में दस दिन की छूट है

مِتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words