تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی کا کِھینْچ کَر لانا" کے متعقلہ نتائج

مِٹّی کا کِھینْچ کَر لانا

تقدیر کا کسی کو اس جگہ دفن ہونے کے لیے لانا جہاں کا خمیر ہو ، موت کا کسی جگہ لانا یا لے جانا ۔

مِٹّی کا لانا

تقدیر یا موت کا کسی کو اُس جگہ دفن کے لیے لانا جہاں کا خمیر ہو

مِٹّی کا کِھینْچ کَر لے چَلنا

تقدیر کا کسی کو اس جگہ دفن ہونے کے لیے لانا جہاں کا خمیر ہو ، موت کا کسی جگہ لانا یا لے جانا ۔

مِٹّی کا گَھسِیٹ لانا

رک : مٹی کا کھینچ کر لانا ۔

قَضا کا کِھینچ کَر لانا

وطن سے دور پردیس میں جا کر انتقال کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

قَضا کا گھیر کَر لانا

موت کا پیچھے پڑ کر لانا ، حالات کے تقاضے سے موت کے مُنھ میں پہنچ جانا.

مِٹّی کا گَھڑا بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہیں

ادنیٰ سے ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی کا کِھینْچ کَر لانا کے معانیدیکھیے

مِٹّی کا کِھینْچ کَر لانا

miTTii kaa khii.nch kar laanaaमिट्टी का खींच कर लाना

مِٹّی کا کِھینْچ کَر لانا کے اردو معانی

  • تقدیر کا کسی کو اس جگہ دفن ہونے کے لیے لانا جہاں کا خمیر ہو ، موت کا کسی جگہ لانا یا لے جانا ۔

मिट्टी का खींच कर लाना के हिंदी अर्थ

  • तक़दीर का किसी को इस जगह दफ़न होने के लिए लाना जहां का ख़मीर हो, मौत का किसी जगह लाना या ले जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی کا کِھینْچ کَر لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی کا کِھینْچ کَر لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words