تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی میں مِلا دینا" کے متعقلہ نتائج

مِٹّی میں مِلا دینا

ناقدری کرنا ، بے قدر کرنا ، لیاقت اور قابلیت کو کام میں نہ لانا ، لیاقت اور قابلیت سے فائدہ نہ اٹھانا

ٹھینگے میں مِلا دینا

مٹا دینا ، برباد کر دینا

خاک میں مِلا دینا

مٹی میں ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی میں مِلا دینا کے معانیدیکھیے

مِٹّی میں مِلا دینا

miTTii me.n milaa denaaमिट्टी में मिला देना

مِٹّی میں مِلا دینا کے اردو معانی

  • ناقدری کرنا ، بے قدر کرنا ، لیاقت اور قابلیت کو کام میں نہ لانا ، لیاقت اور قابلیت سے فائدہ نہ اٹھانا
  • بے لطف کرنا ، بے مزہ کرنا ، کرکرا کرنا
  • مٹانا ، ناپید کرنا ، بے نشان کرنا ؛ دفن کرنا
  • ضائع کرنا ، برباد کرنا ، گنوانا

मिट्टी में मिला देना के हिंदी अर्थ

  • नाक़द्री करना, बेक़दर करना, लियाक़त और क़ाबिलीयत को काम में ना लाना, लियाक़त और क़ाबिलीयत से फ़ायदा ना उठाना
  • ज़ाए करना, बर्बाद करना, गंवाना
  • मिटाना, नापैद करना, बे निशान करना , दफ़न करना
  • बे लुतफ़ करना, बेमज़ा करना, किरकिरा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی میں مِلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی میں مِلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone