تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

نہایت خوش نصیب ہے ، جو کام کرتا ہے اس سے بے انتہا نفع ہوتا یا بہت پیسہ کماتا ہے ، خوش نصیب کو ہر کام میں فائدہ ہوتا ہے

صابُن میں سے تار نِکالْنا

کسی کام کو نہایت آسانی سے بحسن و خوبی پورا کرنا.

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

تِلوں میں سے تیل نِکالْنا

۔(عو) ۱۔کفایت شعاری سے سیلقہ دکھانے کیجگہ۔ ۲۔(کنایۃ) دستوری کے سبب زیادہ قیمت لگانا کی جگہ۔

بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل نہ ہو، جو نفع اذیت پہنچائے اس کا نہ ہونا اچھا ہے

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا کے معانیدیکھیے

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

miTTii me.n se sonaa nikaalnaaमिट्टी में से सोना निकालना

محاورہ

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا کے اردو معانی

  • نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

मिट्टी में से सोना निकालना के हिंदी अर्थ

  • निहायत नफ़ा बख़श काम करना , बड़ा कारनामा अंजाम देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words