تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

مِٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

دَریائی مِٹِّی

وہ مٹی جو دریاؤں کے راستے تبدیل کرنے کی وجہ سے میدانوں کی شکل اختیار کرلیتی ہے.

اِیْنْٹ کا گھر مِٹِّی ہو گیا

ساری محنت برباد ہوگئی، کِیا کَرایا سب خاک میں مل گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی اُٹھنا کے معانیدیکھیے

مِٹّی اُٹھنا

miTTii uThnaaमिट्टी उठना

محاورہ

مادہ: مِٹِّی

موضوعات: کنایۃً

مِٹّی اُٹھنا کے اردو معانی

  • مر جانا، جہاں سے اٹھنا، دنیا سے چلے جانا

English meaning of miTTii uThnaa

  • to die

मिट्टी उठना के हिंदी अर्थ

  • मर जाना, संसार से उठना, दुनिया से चले जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone