تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میاں بی بی" کے متعقلہ نتائج

بی بی

خاتون، بیگم ، شریف اور معزز عورت

بی بی زَن

پارسا نیک بخت اور قابل تعظیم عورت

بی بی کی نِیاز

حضرت فاطمہ علیٰہا السلام کی نیاز کی چیز جسے پاک دامن عورتیں کھاتی ہیں

بی بی کی صَحْنَک

وہ طیاقچہ یا رکابی جس میں حضرت فاطمہ کی نیاز کا کھانا رکھ کر نیاز دیتے ہیں اور اس میں صرف وہ عورتیں شریک ہوسکتی ہیں جو شریف و پاک دامن ہوں اور انھوں نے دو شادیاں نہ کی ہوں.

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا

پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

بی بی کی گُڑْیا

گلہری

بی بی کی پُڑیا

حضرت فاطمہ کی نیاز کی مٹھائی جو پُڑیا میں منْگائی جاتی ہے

بی بی جی

کلمہؑ خطاب (رانی جی وغیرہ کی بجائے)، (ہنود) بڑی نند، خاوند کی بڑی بہن

بی بی کی جھاڑُو پِھرے

تباہ و برباد ہوجائے، گھر میں کچھ بھی نہ رہے

بِیبی کو بانْدی کَہا وہ ہَنْس دی بانْدی کو بانْدی کَہا وہ رو دی

جو عیب دار ہوتا ہے وہ اپنے عیب کے اظہار سے برا مانتا ہے

بی بی نَہ پِیر پَہْلے فَتَّن فَقِیر

دوسروں کو نظر انداز کرکے سب سے پہلے اپنا حصہ مانْگنے والے کے لیے مستعمل

بی بی دَولتی اپنے آپ ہی کَھولتی

اس کے لئے مستعمل جو رشک و حسد میں جل کر خود ہی ایذا اٹھائے

بی بی کا دانَہ

رک : بی بی کا کُونْڈا

میاں بی بی

شادی شدہ جوڑا، شوہر بیوی

مِیاں کَماؤُ بِی بِی اُڑاؤُ

ایک کمائے دوسرا خرچ کرے

ڈولی نہ کہار بی بی بیٹھی ہیں تیار

سامان کُچھ نہیں اِرادے بڑے بڑے

لال بی بی

نہایت سرخ و سفید اچھے رنگ روپ والی عورت

باہَر مِیاں صُوبیدار گَھر میں بِیوی جھونْکے بھاڑ

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ

جب گھر کی مالکہ اِدھر اُدھر پِھرے گی اور گھر میں نہ بیٹھے گی تو گھر میں کُتّے ہی لوٹیں گے

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گَھرکی بی بی

گھر کی مالکہ، خاتونِ خانہ، بیوی

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

کَہاں بی بی کَہاں بانْدی

ادنیٰ کو اعلیٰ سے کیا نسبت، بڑے اور چھوٹے کا کیا مقابلہ

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں میاں بی بی کے معانیدیکھیے

میاں بی بی

miyaa.n-biibiiमियाँ-बीबी

وزن : 1222

میاں بی بی کے اردو معانی

  • شادی شدہ جوڑا، شوہر بیوی

English meaning of miyaa.n-biibii

  • married couple
  • husband wife

मियाँ-बीबी के हिंदी अर्थ

  • पति-पत्नी, विवाहित जोड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میاں بی بی)

نام

ای-میل

تبصرہ

میاں بی بی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone