تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے" کے متعقلہ نتائج

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے

گھر کے دو آدمی ہوں تو خست (یا زیادہ محنت) کرنا بے فائدہ ہے

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے

اُس موقعے پر کہا کرتے ہیں جب کسی کے لڑکے لڑکی نہ ہو اور پھر وہ خست کرے یعنی جب صرف میاں بیوی ہی کھانے والے ہیں اور خرچ زیادہ نہیں ہے تو پھر خست کرنا اور جمع کرکے مرنا بیکار ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے کے معانیدیکھیے

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے

miyaa.n biivii do jane , kis ke liye piise.n jau chaneमियाँ बीवी दो जने , किस के लिये पीसें जौ चने

ضرب المثل

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے کے اردو معانی

  • گھر کے دو آدمی ہوں تو خست (یا زیادہ محنت) کرنا بے فائدہ ہے

मियाँ बीवी दो जने , किस के लिये पीसें जौ चने के हिंदी अर्थ

  • घर के दो आदमी हूँ तो ख़िस्त (या ज़्यादा मेहनत) करना बेफ़ाइदा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words