تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیانِ تَہ" کے متعقلہ نتائج

مِیانِ تَہ

(خیاطی) وہ کپڑا جو دولائی کے ابرے اور استر کے درمیان (جب ابرا نازک کپڑے یا ریشم کا ہوتا ہے) لگاتے ہیں

مِیانِ تَہی

تین تہوں والے کسی کپڑے کی درمیانی تہ نیز وہ بستر جس کے ابرے اور استر کے بیچ میں روئی کی تہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیانِ تَہ کے معانیدیکھیے

مِیانِ تَہ

miyaan-e-tahमियान-ए-तह

اصل: ہندی

مِیانِ تَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (خیاطی) وہ کپڑا جو دولائی کے ابرے اور استر کے درمیان (جب ابرا نازک کپڑے یا ریشم کا ہوتا ہے) لگاتے ہیں
  • (نباتیات) تنے میں بافتوں کی عام ترتیب جو دو تخم برگوں سے مشابہت رکھتی ہے اور اس کے درمیان کوئی خلوی منقسمہ نہیں ہوا (لاط : Periblem)
  • ہمیانی نبولی ؛ وہ پتلی اور لمبی تھیلی جس میں روپے بھر کر کمر سے باندھ لیتے ہیں
  • ۔مونث۔ بیچ کی تہ جو ابر سے اور استر کے درمیان دیتے ہیں۔

मियान-ए-तह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पति विज्ञान) तनों और जड़ों में विभज्योतक ऊतक की एक परत जो प्रांतस्था (कॉर्टेक्स) को जन्म देती है
  • वह साधारण कपड़ा जो किसी अच्छे कपड़े के नीचे उसकी रक्षा आदि के लिए दिया जाता है
  • वह पतली-लंबी थैली जिसमें पैसे ले जाते हैं और कमर पर बाँधते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیانِ تَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیانِ تَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words