تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیان میں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مِیان میں کَرنا

غلاف میں رکھنا، نیام میں ڈالنا، بند کرنا، غلاف کے اندر رکھنا (تلوار وغیرہ)

تَلوار مِیان میں کَرنا

۔تلوار کو غلاف میں رکھنا۔ ؎ (توبۃ النصوح) تلوار کو میان کر کھونٹی سے لٹکادیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیان میں کَرنا کے معانیدیکھیے

مِیان میں کَرنا

miyaan me.n karnaaमियान में करना

مِیان میں کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • غلاف میں رکھنا، نیام میں ڈالنا، بند کرنا، غلاف کے اندر رکھنا (تلوار وغیرہ)
  • قتل یا خوں ریزی کے ارادے سے باز آنا، لڑائی سے باز آنا

English meaning of miyaan me.n karnaa

Compound Verb

  • put into scabbard, sheathe (a sword)

मियान में करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मियान में डालना, बंद करना, मियान के अंदर रखना (तलवार आदि)
  • क़त्ल या ख़ून ख़राबे से रुक जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیان میں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیان میں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words