تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں مِٹُّھو" کے متعقلہ نتائج

مِیاں مِٹُّھو

میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، جو خود کی ستائش کرے، جو اپنی زبان سے اپنی تعریف کرے، پیارے توتے کو کہتے ہیں، سادہ لوح، بھولا بھالا

مِیاں مِٹُّھو بَنانا

بے و قوف بنانا ۔

مِیاں مِٹُّھو بَننا

میاں مٹُّھو بنانا(رک) کا لازم ؛ اپنی تعریف خود کرنا

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

اَپْنے مُنْہ مِیاں مِٹُّھو

اپنی زبان سے اپنی بڑائی یا تعریف کرنے والا

مِٹُّھو مِیاں

مٹھو کو پیار سے کہتے ہیں، سیدھا سادا، شریف انسان

اَپْنے مُنہ مِیاں مِٹُّھو بننا

خود ستائی کرنا، ڈینگیں مارنا

مِٹُّھو مِیاں کی چُوری

طوطے کی غذا

جَب دیکھو تَب حاضِر مِیاں مِٹُّھو کا اَٹالا

روز روز آنے والے کے حق میں بولتے ہیں

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں مِٹُّھو کے معانیدیکھیے

مِیاں مِٹُّھو

miyaa.n-miTThuuमियाँ-मिठ्ठू

اصل: ہندی

وزن : 1222

مِیاں مِٹُّھو کے اردو معانی

صفت

  • میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، جو خود کی ستائش کرے، جو اپنی زبان سے اپنی تعریف کرے، پیارے توتے کو کہتے ہیں، سادہ لوح، بھولا بھالا

شعر

English meaning of miyaa.n-miTThuu

Adjective

  • poll, a talking parrot that imitates sounds, one who indulges in self-praise

मियाँ-मिठ्ठू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मधुर-भाषी, मीठी मीठी बातें करने वाला, जो आत्म-प्रशंसा करता है, प्यारे तोते को कहते हैं, भोला भाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں مِٹُّھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں مِٹُّھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone