تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاح نِگاری" کے متعقلہ نتائج

مِزَاح

ہنسانے والی بات، ہنسی، خوش طبعی، ظرافت، دل لگی، ہنسی ٹھٹا، چہل، مذاق

مِزاح گو

طنز و مزاح کی شاعری کرنے والا شاعر ، مزاحیہ شاعر ۔

مِزاح گوئی

مزاحیہ شاعری کرنا ، شاعری میں طنز و مزاح کو اپنانا ۔

مِزاح نَوِیس

رک : مزاح نگار ۔

مِزاح آمیز

جس میں مزاح شامل ہو ، جس میں خوش طبعی پائی جائے ، دل لگی والا ۔

مِزاح پَسَند

ہنسی مذاق کو پسند کرنے والا ، خوش طبع ، ہنسنے بولنے والا ۔

مِزاح نِگاری

ظریفانہ تحریر لکھنے کا فن، مزاح تحریر کرنا

مِزاح کَرنا

ہنسی اُڑانا ، مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ، ظریفانہ باتیں کرنا ۔

مِزاح کی حِس

خوش طبعی کی صلاحیت

مُِزاحُ المُومِنِین

ایسی خوش طبعی یا مذاق جس میں دھوکا ، جھوٹ اور بیہودگی نہ پائی جائے اور شرعاً کوئی قباحت نہ ہو ۔

مِزاحی

مزاح سے منسوب یا متعلق، جس میں طنزو مزاح پایا جائے، مزاحیہ

مِزَاحِیَہ

ظرافت، شوخی یا ہنسی مذاق سے تعلق رکھنے والا (کام یا تحریر وغیرہ)

مِزاح کا پَہلُو نِکال لینا

ہنسی مذاق کا موقع تلاش کر لینا ۔

مِزاحاً

بطور مزاح ، ہنسی مذاق کے طور پر۔

مِزَاحِیَہ شاعِر

طنز و مزاح کی شاعری کرنے والا شاعر ، ظریفانہ شعر کہنے والا شاعر ۔

مِزَاحِیَہ نَوِیس

طنز و مزاح یا ظرافت آمیز تحریر لکھنے والا ۔

مِزَاحِیَہ رَنگ

ظریفانہ اسلوب ، مزاحیہ انداز ِتحریر یا تقریر ۔

مِزَاحِیَہ اَداکاری

(فلم) ہنسی مذاق پر مشتمل کردار ادا کرنا ، ظریفانہ کردار کرنا ۔

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

مِزَاحِیَہ انداز میں

مزاحیہ رنگ میں ہنسی مذاق کے ساتھ ، ظریفانہ طریقے سے ۔

مِزَاحِیَہ کَلام

طنز و مزاح سے ُپر اشعار ، ظریفانہ شاعری ۔

مِزَاحِیَہ کالَم

طنز و مزاح اور ہنسی مذاق یا ظریفانہ باتوں پر مشتمل اخباروں کا کالم ۔

مِزَاحِیَہ ڈَراما

ظریفانہ موضوع ، عمل ، صورت حال یا کرداری نمائندگی پر مشتمل ڈرامے کی ایک قسم ۔

مِزَاحِیَہ اَفسانَہ نِگاری

افسانہ نگاری جس میں ظریفانہ انداز اپنایا گیا ہو ۔

مَزاح نِگار

مزاح لکھنے والا، ظریفانہ تحریر لکھنے والا

مَزح

(طب) مذاق کرنا ، دل لگی ، خوش طبعی

مُوضِح

واضح اور روشن کرنے والا، کسی پیچیدہ بات کی وضاحت کرنے والا، تشریح کرنے والا

مَظاہِرِ قُدْرَت

قدرت کے نظارے ، مظاہر فطرت۔

مَظاہِر فَن

فن کاری ، اظہارِ فن ، کسی فن کار کی تخلیقات ۔

مَذاہِب مَنقُول

وہ مذاہب جو آسمانی کتابوں اور منقولات کے ماننے والے ہیں اور وہ پانچ ہیں : ہندو ، یہودی ، مجوسی ، نصاریٰ اور مسلمان ۔

مَذاہِبِ اَربَعَہ

اہل سنت والجماعت کے چار مشہور فقہی مسالک یعنی حنفی ، شافعی ، مالکی اور حنبلی ۔

مَظاہِرِ فِطْرَت

قدرتی مناظر ، فطرت کے نظارے۔

مَظاہِرِ نَفْسی

(فلسفہ و نفسیات) انسانی زندگی کے مظاہر ، طور و طریق۔

مَظاہِری نَفْسِیات

(نفسیات) جرمن فلسفی ایڈمنڈسہرل کے نظریے کے مطابق شعور سے آزاد اور وجود کے دعوے کو معطل رکھتے ہوئے شعور کی سائنسی صراحت اور اس کے ارادی مقاصد کا بیان ، مظہریات ۔

مَظاہرِی

(Performing Art) کا ترجمہ ، اس سے مراد ڈراما ، رقص ، موسیقی وغیرہ ہے جو ناظرین کے سامنے کر کے دکھائے جائیں ۔

مَظاہِر پَرَسْت

مظاہر پرستی کا قائل، روح پرست

مَظاہِر اِمْکانی

(تصوف) برزخ اوّل کی ایک منزل کا نام ۔

مَظاہِر پَرَسْتی

(فلسفہ) روح یا نفس کو اصل حقیقت ماننے کا نظریہ، ایک قدیمی تصور جس کے مطابق ایک قوت جو غیر مادی ہے لیکن مادے سے جدا بھی نہیں ہوتی اور وہی مادے کو شکل اور حرکت عطا کرتی ہے، بے جان چیزوں میں بھی روح ہونے کا اعتقاد ، روح پرستی

مَظاہِرِ زَمانی

زمانے کے مشاہدات ۔

مَظاہِر پَرَسْتانَہ

مظاہر پرستی یا روحیت کے عقیدے سے متعلق یا اس پر مبنی ، مظاہر پرستی کا ۔

مَضاحِک

وہ باتیں یا چیزیں جن پر ہنسی آئے ۔

مَذاہِب

بہت سے مذہب، ادیان

مَظاہِر

ظاہر ہونے کی جگہ، ظاہر چیزیں یا نظارے، مشاہدات

مَذاہِبِ ثَلاثَہ

تین مسلک یعنی طریق شافعی، حنبلی و مالکی

مَظاہرَت

(فقہ) رک : مظاہر

مَزے ہیں

بن آئی ہے، لطف ہے، مطلب حاصل ہو گیا ہے، عیش ہیں

مَظاہِرِیَت

رک : مظاہری نفسیات ۔

مَجاہِیل

نامعلوم یا غیر معروف (اشخاص) ۔

کِھلَنْدْڑا مِزاح

مزاحِ لطیف، طنز لطیف.

کِھلَنْڈْرا مِزاح

مزاحِ لطیف، طنز لطیف.

حِسِ مَزاح

ظرافت کی حس، ہن٘سی مذاق کا ذوق، خوش طبعی

بَہ طَورِ مِزاح

مُوضِحِ مُدَّعا

مدعا واضح کرنے والا، بات کی وضاحت کرنے والا

مژۂ خوں فشاں

مِژْگاں

پلکیں

مُژدا

رک : مژدہ جو فصیح ہے ۔

مُژدَہ

خوش خبری، نوید، بشارت، اچھی خبر

مَذہَبی لَڑائی

جہاد، صلیبی جنگ

مَذہَبی عَقائِد

وہ عقیدے جو مذہب میں لازم ہیں ، دینی عقیدے ۔

مَذہَب مُقَدَّس

مراد : دین اسلام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاح نِگاری کے معانیدیکھیے

مِزاح نِگاری

mizaah-nigaariiमिज़ाह-निगारी

اصل: فارسی

وزن : 121122

مِزاح نِگاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظریفانہ تحریر لکھنے کا فن، مزاح تحریر کرنا

English meaning of mizaah-nigaarii

Noun, Feminine

  • humour as a genre of literature, humour writing, jocularity

मिज़ाह-निगारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاح نِگاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاح نِگاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone