تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج اچھّا" کے متعقلہ نتائج

مُحْسِن

احسان کرنے والا، بھلائی کرنے والا، سخی، فیاض، مددگار، معاون

مُحْسِنَہ

احسان کرنے والی، نیکی کرنے والی عورت، نیک عورت

مُحْسِن اِلَیہ

وہ شخص جس پر احسان کیا جائے ، احسان مند ، احسان ماننے والا

مُحْسِنانَہ

محسنوں جیسا ، احسان آمیز ، فیاضانہ ۔

مُحْسِنی

محسن (رک) سے منسوب یا متعلق

مُحْسِن سوز

احسان فراموش، محسن کش، وہ شخص جو احسان فراموشی کرے

مُحْسِن کُش

وہ جو اپنے محسن کے ساتھ برائی یا دشمنی کرے، احسان کرنے والے کے ساتھ برائی کرنے والا، احسان نہ ماننے والا، احسان فراموش شخص، ناشکر گزار، ناشکرا، ناسپاس

مُحْسِنین

احسان کرنے والے، سرپرست اور مربی لوگ

مُحْسِنات

مُحْسِن کُشی

احسان کرنے والے کے ساتھ برائی یا دشمنی کرنا، احسان فراموشی

مُحْسِنِ اَعظَم

انسانیت پر احسانات کی رو سے آپ کے اسمائے صفاتی میں شامل ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا ایک لقب

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج اچھّا کے معانیدیکھیے

مِزاج اچھّا

mizaaj-achchhaaमिज़ाज-अच्छा

وزن : 12122

عبارت

مِزاج اچھّا کے اردو معانی

فارسی، ہندی

  • طبیعت ٹھیک ہے، باہمی مزاج پرسی کا کلمہ جو ملاقات کے وقت کہتے ہیں

English meaning of mizaaj-achchhaa

Persian, Hindi

  • i am fine, the word which is said at the time of meeting someone

मिज़ाज-अच्छा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी

  • तबीयत ठीक है, हाल ठीक है, परस्पर स्वभाव का शब्द जो मिलने के समय कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج اچھّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج اچھّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone