تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحْسِن کُش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْسِن کُش کے معانیدیکھیے
مُحْسِن کُش کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر
- وہ جو اپنے محسن کے ساتھ برائی یا دشمنی کرے، احسان کرنے والے کے ساتھ برائی کرنے والا، احسان نہ ماننے والا، احسان فراموش شخص، ناشکر گزار، ناشکرا، ناسپاس
شعر
چاند محسن کش تھا سورج کو دبا کر کھا گیا
گو اسی کے دم سے اس میں روشنی ہے صاحبو
English meaning of mohsin-kush
Persian, Arabic - Noun, Adjective, Masculine
- benefactor-slaying,' ungrateful
- ingrate, ungrateful, one who harms his or her patron or benefactor
मोहसिन-कुश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- कृतघ्न, अकृतज्ञ, नमकहराम, वो जो अपने भले चाहने वाले के साथ बुराई या दुश्मनी करे, नाशुक्रगुज़ार, नाशकरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحْسِن کُش)
مُحْسِن کُش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔