تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِزاج دانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج دانی کے معانیدیکھیے
مِزاج دانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- عادت یا طبیعت سے واقف ہونا، کسی کے مزاج میں دخیل ہونا
شعر
ذرا سی گرم ہوا میں یہ منہ بناتی ہیں
نہ کر سکے گی گلوں کی مزاج دانی دھوپ
پھولوں کو تولنا ہے کانٹوں سے کھیلنا ہے
دل کی نزاکتوں میں ان کی مزاج دانی
میں تھا کامل نظر شناسی میں
زعم اس کو مزاج دانی کا تھا
English meaning of mizaaj-daanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- understanding, reading of temper, disposition, mood
मिज़ाज-दानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मिज़ाज पहचानना, स्वभाव के अनुसार बात करना, हाँ में हाँ मिलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِزاج دانی)
مِزاج دانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔