تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج گَرمانا" کے متعقلہ نتائج

گَرمانا

گرم ہونا

germane

(عموماً قبل to) (امر معلومہ کے ساتھ) مربوط، متعلق، متضمّن۔.

گرمی آنا

پسینا آنا

گَرْمائی آنا

جوش آنا ، تیزی آنا ، غصّہ آنا ، گرم ہونا ، تتّا ہونا (علمی اردو لغت ؛ فرہنگ آصفیہ) .

داڑھ گَرْمانا

کُچھ کھانا پِینا، داڑھ گرم کرنا.

عِشْق گَرمانا

محبت میں جوش پیدا ہونا

ڈاڑْھ گَرْمانا

لَذّت پانا ، رغبت سے کھانا.

آواز گَرمانا

گانا شروع کرنے سے پہلے تان لگا کر، گٹکری بھر کر آ آ کرکے یا کسی اور طریقے سے آواز کو گانے کے لیے تیار کرنا.

دِل گَرْمانا

اُمنگ پیدا ہونا، ولولہ اُٹھنا

پَرْوَر گَرْمانا

محبت میں جوش پیدا ہونا.

مِزاج گَرمانا

طبیعت میں تیزی یا غصّہ پیدا ہونا ۔

بَغَل گَرْمانا

پہلو میں لیٹنا، معشوق کو پہلو میں لے کر سونا، معشوق کے ساتھ سونا

طَبْع گََرْمانا

طبیعت کو جوش میں لانا، جذبہ یا خیال کو اُبھارنا

طَبِیعَت گَرْمانا

ذہن میں کمال روانی پیدا ہو جانا ، طبیعت کا جودت پر آنا ، دل میں اُمن٘گ پیدا ہونا.

مُٹّھی گَرمانا

رشوت دینا، منھ بھرائی دینا، چپکے سے بخشش یا انعام دینا

صُحْبَت گَرمانا

رک : صحبت گرم کرنا.

کان گَرمْانا

. گوشمالی کرنا ، سزادینا ، کان این٘ٹھنا .

ہاتھ گَرمانا

دولت ہاتھ آنا ، منافع کمانا

لَہُو گَرْمانا

جوش پیدا کرنا ، ولولہ پیدا کرنا .

رُوح کو گَرْمانا

جوش و جذبہ پیدا کرنا ، ولولہ پیدا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج گَرمانا کے معانیدیکھیے

مِزاج گَرمانا

mizaaj garmaanaaमिज़ाज गर्माना

محاورہ

مِزاج گَرمانا کے اردو معانی

  • طبیعت میں تیزی یا غصّہ پیدا ہونا ۔

मिज़ाज गर्माना के हिंदी अर्थ

  • तबीयत में तेज़ी या गु़स्सा पैदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج گَرمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج گَرمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone