تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرمانا" کے متعقلہ نتائج

گَرمانا

گرم ہونا

ہاتھ گَرمانا

دولت ہاتھ آنا ، منافع کمانا

عِشْق گَرمانا

محبت میں جوش پیدا ہونا

آواز گَرمانا

گانا شروع کرنے سے پہلے تان لگا کر، گٹکری بھر کر آ آ کرکے یا کسی اور طریقے سے آواز کو گانے کے لیے تیار کرنا.

مِزاج گَرمانا

طبیعت میں تیزی یا غصّہ پیدا ہونا ۔

مُٹّھی گَرمانا

رشوت دینا، منھ بھرائی دینا، چپکے سے بخشش یا انعام دینا

صُحْبَت گَرمانا

رک : صحبت گرم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرمانا کے معانیدیکھیے

گَرمانا

garmaanaaगरमाना

اصل: ہندی

وزن : 222

گَرمانا کے اردو معانی

فعل

  • گرم ہونا
  • غصّے میں آنا، جھنجلانا، خفا ہونا، غصّے میں بھرنا
  • مستی پرآنا ، جفتی کے لیے آمادہ ہونا، خواہش جماع ہونا
  • جوش میں آنا
  • برسات کے موسم میں گرمی ہونا
  • بدن سارا سرد تھا، جب ذرا گرمایا تو میرے دم میں دم آیا

فعل متعدی، فعل لازم

  • گرم کرنا، حرارت میں اضافہ کرنا
  • غصّے میں لانا، غصہ دلانا
  • جوش پیدا کرنا، جوش میں لانا
  • جوش دلانا، تیز رفتار کرنا (گھوڑے وغیرہ کا)

English meaning of garmaanaa

Verb

  • be hot or angry
  • heat, warm up
  • incite, provoke
  • to cause to annoy
  • to heat/warm up

गरमाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • कोई चीज आग पर रखकर उसे साधारण या हलका गरम करना। जैसे-पीने के लिए दूध या खाने के लिए ठंडी रोटी गरमाना।
  • गरम या उष्ण होना
  • साधारण उष्णता या ताप से युक्त करना। जैसे-आग तापकर या धूप सेंककर हाथ-पैर गरमाना, रजाई ओढ़कर शरीर गरमाना।
  • आवेश में आना; क्रुद्ध होना
  • मस्त होना; उल्लसित होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words