تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج مُبارَک میں آنا" کے متعقلہ نتائج

مِزاج مُبارَک میں آنا

(احتراماً) مزاج میں آنا ، دل میں کسی بات کا خیال آنا ۔

مِزاج میں آنا

جی میں آنا، سمجھ میں آنا، دل میں کسی بات کا قصد ہونا، دل چاہنا، دل میں سمانا

مِزاج گِرَفْت میں آنا

مزاج پر قدرت حاصل ہونا ، عادات و اطوار سے آگاہ ہونا ، سرد و گرم سمجھ میں آنا ۔

مِزاج شَرِیف میں آنا

(تعظیماً) سمجھ میں آنا ، خیال میں آنا نیز طنزاً مستعمل ، دماغ میں آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج مُبارَک میں آنا کے معانیدیکھیے

مِزاج مُبارَک میں آنا

mizaaj mubaarak me.n aanaaमिज़ाज मुबारक में आना

محاورہ

مِزاج مُبارَک میں آنا کے اردو معانی

  • (احتراماً) مزاج میں آنا ، دل میں کسی بات کا خیال آنا ۔

मिज़ाज मुबारक में आना के हिंदी अर्थ

  • (एहतरामन) मिज़ाज में आना, दिल में किसी बात का ख़्याल आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج مُبارَک میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج مُبارَک میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words